تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".imy" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".imy" کے متعقلہ نتائج
مایوں
شادی بیاہ کی ایک رسم جس میں شادی سے چند دن پیشتر دلہن کو ابٹن وغیرہ مل کر زرد کپڑے پہنا کے گھر میں بٹھا دیتے ہیں اورکبھی دولھا والے دولھا کو بھی اپنے گھر میں اسی طرح بٹھا دیتے ہیں
myall
(الف) جنس Acacia (ببول) کا ایک آسٹریلیائی درخت خصوصاً A. pendula (ب) اس درخت کی سخت ، سوندھی خوشبو والی لکڑی جس سے باڑھ بناتے یا تمباکوکے پائپ تراشتے ہیں۔.
mycenaean
آثاریات: یونان کے آخری کانسی عہد (تقریباً ۱۵۸۰ تا ۱۱۰۰ ق م) سے منسوب جو ہومر کی شاعری میں مذکور ہے اور مائی سینائے میں پائے جانے والے آثار میں نظر آتا ہے۔.
mylodon
ایک ناپید، میدانی بھالو جو جنس مائلو ڈون Mylodon سے تھا، اس کے دانت مخروطی ہوتے تھے جو جنوبی امریکا کے قریبی برفانی دور کے آثار میں ملتے ہیں۔.
myriapod
میریا پوڈا نامی حلقے کا خشکی پر رہنے والا مفصل پا یا جیسے کھن کھجورا، صد پا یا یا ہزار پا یا۔.
myrtle
جنس Myrtus کا ایک خوشبودار پودا، ولایتی حنا یا مہندی جس میں سفید پھول لگتے ہیں خصوصاً M. communis جس میں اودے بیربھی لگتے ہیں۔.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔