تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَئی" کے متعقلہ نتائج

مَئی

عیسوی تقویم کاپانچواں مہینہ جو اکتیس دن کا ہوتا ہے، اپریل کے بعد اور جون سے پہلے کا مہینہ

تِرَن مَئی

طغیانی، طوفان۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَئی کے معانیدیکھیے

مَئی

mayमई

اصل: انگریزی

موضوعات: انگریزی کیلنڈر

مَئی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عیسوی تقویم کاپانچواں مہینہ جو اکتیس دن کا ہوتا ہے، اپریل کے بعد اور جون سے پہلے کا مہینہ

اسم، مذکر، مؤنث

  • (پارچہ بافی) چین کا موٹی قسم کا ریشم جو موٹی قسم کا ریشمیں کپڑا بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے اس کا تار صاف ہوتا ہے، میڑا، سہاگا، سراون، ہینگا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of may

Noun, Feminine

  • the fifth month of the year in Gregorian calendar named after the Roman goddess Maia, who oversaw the growth of plants

Noun, Masculine, Feminine

  • (Weaving) a kind of thick Chinese silk thread that used to weave a thick fabric

मई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ईसवी सन का पाँचवाँ महीना जो अप्रैल के उपरांत और जून से पहले आता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone