تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".jaug" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".jaug" کے متعقلہ نتائج
جُگ توڑْنا
چوسر کی دو گوٹوں کو الگ الگ کر دینا ؛ آدمیوں میں نفاق ڈال دینا ، پھوٹ ڈالنا ، ساتھ چھوڑ دینا ۔
جوگ نِدْرا
نین٘د کی قسم جو مریدوں اور عقیدت مندوں کو مریدوں یا یوگیوں کی بتائی ہوئی ریاضت کے زریعہ حاصل ہوتی ہے ، نیم خوابی ، نیم حالت استغراق ، سونے جاگنے کی کیفیت یا بظاہر نِین٘د لیکن اصلیت میں عالم بیداری.
جُگ جُگ جِیا کَرو دُودھ بَتاشےپیا کَرو
(دعائیہ کلمہ) خدا کرے تم ہمیشہ خوش رہو، دنیا میں ہمیشہ خوش رہو
جُگُنو
ایک مشہور کیڑا جو برسات میں زیادہ نظر آتا ہے اور اس کی دم وقفے وقفے سے چمکتی رہتی ہے، کرمک شب تاب
جوگ بَذَر
(نباتیات) اس طریقے میں میل کھانے والے زواجہ ہم شکل ہوتے ہیں مثلاََ اسپائروگیر اور میوکر ان کے ملاپ سے جو خلیہ حاصل ہوتا ہے وہ جوگ بذر کہلاتا ہے .
جوگ بَذْرَہ
(نباتیات) ان فطروں میں تناسلی اعضا موجود ہوتے ہیں تناسلی ملاپ کا نتیجہ عموما ایک یبض بذرہ یا جوگ بذرہ ہوتا ہے .
جوگ مایا
تپسیا یا ریاضت و عبادت کے ذریعے حاصل کی ہوئی طاقت، ما فوق الفطرت افعال انجام دینے کی قوت، جوگ کی پراسرار طاقتوں کی دیوی
جوگ چال
وہ زمانہ جب آفتاب (اپنی گردش پوری کرنے کے بعد خط استوا سے گزر جاتا ہے ، اعتدال شب و روز ، اعتدالین).
جوگ مایا جی کا پَنکھا
(ہندو) جوگ مایا جی (رک) کے مندر (واقع قطب دہلی) پر چڑھانے کے لیے جلوس کی شکل میں لے جایا جانے والا آراستہ پن٘کھا .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔