تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".jev" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".jev" کے متعقلہ نتائج
جَوّ
وہ فاصلہ جو کرۂ زمین اور آسمان کے درمیان ہے، وہ طبقۂ ہوا جو کرۂ زمین کا احاطہ کیے ہوئے ہیں، فضا
جوار بھاٹا
مد و جزر، جسے جزر و مد بھی کہاجاتا ہے، مراد چاند و سورج کی ثقلی قوّتوں اور زمین کی گردش کے مجموعی اثرات کی وجہ سے سمندری سطح کا اتار چڑھاؤ ہے، اِسے عام زبان میں جوار بھاٹا بھی کہا جاتا ہے
جوالا مُکھی
کردہ آتش فشاں، وہ جگہ جہاں سے آگ کے شعلے نکلیں، ہندوایسی جگہ کو مقدس اور درگاہ دیوی کا استھان خیال کرتے ہیں
جَوالا مُکْھ
جوالا مکھی، آتش فشاں، کرہ آتش فشاں، وہ جگہ جہاں سے آگ کے شعلے نکلیں، ہندو ایسی جگہ کو مقدس اور درگا دیوی کا استھان خیال کرتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔