تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".jkud" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".jkud" کے متعقلہ نتائج
جیکَڑ
نیاز کے شربت کی ٹھلیا جس کے من٘ھ پر بدنی کی ٹون٘ٹی میں پان کا بیڑا اور من٘ھ پر آب خورہ رکھا جاتا تھا.
جاکَڑ
اس شرط پر کوئی چیز خریدنا کہ اگر پسند نہ آئی تو واپس کردی جائے گی، وہ مال جو دکاندار سے دکھانے اور پسند کرانے کی خاطر لے جایا جائے، خیار شرط، کچی بکری، تجارتی اشیاء کا مشروط لین دین
جاکڑ لے جانا
چیز کو اس شرط پرلے جانا کہ پسند آئے گی تو رکھی جائے گی ؛ فروخت کنتدہ کے پاس روپیہ یا کوئی چیز ضمانت کے طور پر چھوڑ جانا .
جِکڑی
व्रज में गाये जानेवाले एक तरह के गीत जिनमें दो दल में प्रायः होड़ बद कर एक दूसरे के प्रश्नों का उत्तर देते हैं
جاکو ڈنڈا جاکو گائے، مت کرو کوئی ہائے ہائے
شور و فغاں کرنے سے کچھ نہیں ہوتا، زبردست جو چاہے کرے، جو چاہے لے لے، کوئی نہیں بول سکتا
جوڑ ڈَنْڈا
جوڑنے یا ملانے والا ڈنڈا، جیسے انجن میں پسٹن اور کرینک پِن وغیرہ کے درمیان کا ڈنڈا یا ریل کے انجن کے پہیوں کے درمیان کا ڈنڈا۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔