تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَکَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

جَکَڑْنا

کس کر باندھنا، ٹنڈیاں کسنا، گرفتار کرنا، پھانسنا

سِینَہ جَکَڑْنا

طب: ٹھنڈ لگنے یا بلغم کی زیادتی کی وجہ سے چھاتی کا بوجھل ہوجانا جس سے سانْس لیتے وقت تکلیف ہوتی ہے

چَو بَن٘دی جَکَڑْنا

ملزم کو چومیخا کرنا، ملزم کے ہاتھ پاؤں علیحدہ علیحدہ باندھ دینا

چھاتی جَکَڑْنا

سخت نزلہ و زکام ہونا ، سینے میں بلغم جمع ہونے کے سبب سان٘س لینے میں دقّت ہونا ، ٹھنڈ کا اثر ہونا .

ٹُنْڈِیاں جَکَڑْنا

ہاتھ بازو جکڑنا، مشکیں باندھنا

زَنْجِیر میں جَکَڑْنا

کسی کو زنجیر میں بان٘دھنا، اسیر کرنا، قیدی بنانا

بَنْد بَنْد جَکَڑْنا

جوڑ جوڑ میں سخت درد ہونا، گٹھیا وغیرہ میں مبتلا ہونا جس سے کوئی عضو یا اعضا معطل ہو جائیں، وجع مفاصل کا مرض ہونا

لال خان کے لَکْڑے سے جَکَڑْنا

لال خاں کا لکڑا (رک) سے باندھ کر سزا دینا ، مقّید کرنا ، پٹوانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَکَڑْنا کے معانیدیکھیے

جَکَڑْنا

jaka.Dnaaजकड़ना

اصل: ہندی

وزن : 122

جَکَڑْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • کس کر باندھنا، ٹنڈیاں کسنا، گرفتار کرنا، پھانسنا

English meaning of jaka.Dnaa

Intransitive verb

  • bind or tie tightly or securely, pinion, bring under control, join firmly together, stiffen, become rigid, become infused

जकड़ना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • कस कर बाँधना, टुंडियाँ कसना (हाथों या भुजाओं को जकड़ना ), गिरफ़्तार करना, फाँसना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَکَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَکَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words