تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".khib" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".khib" کے متعقلہ نتائج
خاب
(پارچہ بافی) ریشم اور سوت کا مِلواں بُنا ہوا چکنی سطح کا کپڑا ، اس کی بناوٹ اس طرح کی جاتی ہے کہ تانے کے تار اوپر کے رُخ ایک ہموار سطح بناتے ہیں اسی وجہ سے اس کپڑے کی اُوپر کی سطح جھائیں ، خاب اور ابرا کہلاتی ہے ، اطلس
خَبّازی
ایک قسم کی گھاس جو نیلوفر کے پتَوں کے مشابہ ہوتی ہے ، اس کے پُھولوں کے بیج دواؤں میں کام آتے ہیں ، اس کے پتَوں کو کھاتے ہیں ، پنیرک، گل خیرو
خَبارائے
خبارائے ایک جانور ہے بہت بڑا اور دراز گردن گوشت اس کا سب مذہبوں میں حلال ہے لیکن امایہ مذہب میں مکروہ ہے
خَبَرداری
آگاہی، واقفیّت، دیکھ بھال، تیمار داری، نگہبانی، حفاظت، حزم و احتیاط، ہوشیاری، چالاکی، چوکّنا اور چوکس رہنے کی حالت
خَبْریں
نئی خبریں، خبر، اطلاعات، خبر بیان کرنا یا دہرانا، گپ شپ کرنا، بات، اعلان، تحدیث، روایت، رپورٹ
خَبِیصُ الْبَیض
انڈے سے تیار کردہ خاگینے کی ایک قسم جس میں پیاز کے علاوہ دوسری سبزیاں بھی اضافہ کر دیتے ہیں نیز رک : خابہ ریز.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔