تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھب" کے متعقلہ نتائج

کَھب

(دکن) شکن، پیچ، خم، گھونگھر

کَھبَر

(سوقیانہ) خبر

کَھبیل

اصل میں ملاوٹ ، نسل میں خلط ملط ، خاندان میں ملاوٹ.

کَھبّا

بایاں، الٹا، الٹے ہاتھ کی طرف کا (دایاں کی ضد)

کَھبّی

وہ عورت جسے بائیں ہاتھ سے کام کرنے کی عادت ہو ، چپ دست.

کَھبالا

پُرشکن ، گھونگریالا ؛ پیچ دار.

کَھبِیلا

شکن در شکن ، خمدار ، گھونگھریالا.

کَھب دار

تہہ دار ، گہرا ، گڑھے نما ، گھیر والا .

کَھبَّل

(کاشت کاری) ایک باریک اور نرم گھاس ، دوب.

کَھبَڑ کَھبَڑ

سر کُھجانے کی آواز ، زور زور سے سر کھجانا.

بات دِل میں کَھب جانا

بات کا دل میں اثر کر جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھب کے معانیدیکھیے

کَھب

khabखब

وزن : 2

موضوعات: دکنی

کَھب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (دکن) شکن، پیچ، خم، گھونگھر
  • جھرّی
  • خم، لپیٹ، گھمیر
  • علامت، نشان، لکیر
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of khab

Noun, Masculine

  • wrinkle, fold, notch, groove

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھب)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone