تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".knno" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".knno" کے متعقلہ نتائج
quinone
کیمیا: BENZOQUINONE بینزین جیساایک زردقلمی مرکب جس میں کاربن کے دو ایٹموں سے ہائڈروجن کے بجا ئے آکسیجن کے ایٹم منسلک ہو تے ہیں۔ C6H4O2 .
queen-anne
(عموماً وصفی) انگلستان کی ابتدائی ۱۸ ویں صدی کی ملکہ این کے دور یا اس کے قریبی زمانے کی تعمیرات یا فرنیچر کی وضع۔.
کَنّے نَتھ جانا
۔کنّے پھنس جانا۔ جو کہیں کنّے نتھ گئے تو خالی ڈور ہاتھ میں کنکوا ہوا ہوگیا۔ ارے کرکے رہ گئے۔
کَنّے ٹَھس ہونا
ایسے کنکوے کی طرح ہونا، جس کے کنوں میں توازن نہ ہو، یعنی کنّے ٹھس ہوں، پتنگ کے اوپر نیچے کے کنّے غیر متوازن ہونا، ٹھس ہونا
کَنّے ڈِھیلے ہونا
پتنگ کے کنّوں یا جوتوں کے کنوں کا ڈھیلا ہوجانا، غرور یا جوش فرو ہوجانا، کمزور ہوجانا، غرور جاتا رہنا
ڈیڑھ کَنّا
(پتنگ بازی) کنکوے کی قبع کا پتنگ جس کے نیچے تُکّل کی یادگار میں کاغذ کا چھوٹا سا پُھندنا ہوتا ہے ہندوستان میں پتے دار کنکوا ، پھندے دار کنکوا، جو ڈیڑھ کنّا کہلاتا ہے.
مَضَرَّتِ قانُونی
(قانون) وہ مضرت جو قانون کی نظر میں چارہ جوئی کے قابل ہو ، ایسا نقصان جو کسی کے جسم یا نیک نامی کو پہنچے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔