تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنّی" کے متعقلہ نتائج

کَنّی

گارا چونا پھیلانے کا اوزار، کرنی

کَنّی کاٹ

چکّر ، انحراف ، موڑ ، گھماؤ نیز ہیرے کی کنّی جیسی کاٹ.

کَنّی دار

۔صفت۔ وہ کپڑا جس کے کناروں پر کسی رنگ کی دھاری ہو۔

کَنّی دینا

کَنّی لَگنا

۔پتنگ کا ایک رُخ کو جھُکنا۔ ؎ ۲۔ ۲شرمانا۔ آنکھیں سامنے نہ کرنا۔

کَنّی کَٹْنا

کنّی کاٹنا (رک) کا لازم ، پتنگ کے کنّے کٹ جانا.

کَنّی دَبْنا

کنّی دبانا (رک) کا لازم ، مغلوب ہونا ، خائف ہونا ، جھین٘پنا.

کَنّی ڈالْنا

(پارچہ بافی) تھان کے کنارے پر بھان٘جواں ڈورا تانے کے تاروں کی اخیر میں ملانا

کَنّی مارنا

(کُشتی) حریف کے پہلو کے قریب ہو کر پسلیوں پر کہنی سے ضرب لگانا

کَنّی کھانا

ہیرے کی کنی کھانا، خود کشی کرنا، مرنا

کَنّی کاٹْنا

کترانا، بچ کر نکل جانا

کَنّی مِلانا

(دھلائی) کپڑے کی دونوں کوریں صحیح کرنا ، برابر کرنا.

کَنّی بَچانا

رک : کنّی کاٹنا.

کَنّی دَبانا

قابو میں لانا، بس میں کرنا، کور دبانا

کَنّی کَتْرانا

کترانا، کنّی کاٹنا

کَنّی بانْدھنا

پتنگ کے بازو میں چھجی باندھ کر اس کے دونوں بازؤں کو ہم وزن کرنا

کَنّی کاٹ جانا

رک : کنّی کاٹنا.

کَنّیا دان

جہیز نیز وہ روپیہ پیسہ جو بیٹی کے بیاہنے یا جہیز میں دینے کے لیے جمع کیا جائے، وہ روپیہ جو بیٹی کے بیاہنے پر یا جہیز میں دیتے ہیں

کَنّی سے کَنّی مِلا کَر سِینا

کپڑے کا کنارے سے کنارے ملاکر سینا

کَنّی کاٹ کَر گُزَرنا

کترا کر نکل جانا ، کنّی کاٹ جانا.

کَنّی کاٹ کَر نِکَل جانا

رک : کنّی کاٹ کر گزر جانا.

چُوہا کَنّی

ایک طرح کی چوہے کے کان سے مشابہ چھوٹے پتوں کی گھاس جو بطور دوا استعمال ہوتی ہے اس کے پتوں پر سفید رواں ہوتا ہے اس کے پھول اور بیج سیاہ ہوتے ہیں ، آذان الفار ، سوساکَنّی (لاط : Ipomea rennipermia) .

بَڑ کَنّی

بڑ کَنّا (رک) کی تانیث

سے کَنّی دبنا

اَلماس کی کَنّی کھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنّی کے معانیدیکھیے

کَنّی

kanniiकन्नी

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: معماری

کَنّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کپڑے کی کور جو کپڑے سے زیادہ مضبوط اور غف ہوتی ہے
  • گارا چونا پھیلانے کا اوزار، کرنی
  • وہ دھجّی جو پتن٘گ کے گوشے کی جانب کانپ میں باندھی جاتی ہے تاکہ پتنگ وزن میں برابر ہو کر سیدھی اُڑے
  • ہیرے وغیرہ بیش قیمت پتھر کا ٹکڑا، ریزہ، ٹوٹے ہوئے چاول، چاول کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے، ۔کچّا رہ جانا چاولوں کا پکنے میں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kannii

Noun, Feminine

  • a particle, a small piece of crystal or diamond

कन्नी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वो धज्जी जो पतंग के किनारे की तरफ़ काँप में बांधी जाती है ताकि पतंग भार में बराबर हो कर सीधी उड़े
  • हीरे, पत्थर आदि का टुकड़ा, रेज़ा, कण, टूटे हुए चावल, चावल के छोटे छोटे टुकड़े, कच्चा रह जाना चावलों का पकने में
  • तंबाकू के वो छोटे छोटे पत्ते (कोंपल) जो एक बार काट लेने के बाद दूसरी बार निकलते हैं
  • सिरा, किनारा
  • गारा-चूना आदि फैलाने का औज़ार, करनी
  • कपड़े की कोर जो कपड़े से ज़्यादा मज़बूत और मोटी होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words