تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".kns" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".kns" کے متعقلہ نتائج
کانس
ایک لمبی گھاس جو اکثر غیر مزروعہ زمین میں پیدا ہوتی ہے، بینڈ کی لمبی اور باریک پتیاں جو جُھنڈ کی صورت میں پیدا ہوتی ہیں، اس کے پتوں کے دونوں طرف کی دھاریں تیز ہوتی ہیں، پتّوں کے بیچ میں ایک لمبی ڈنڈی ہوتی ہے اس کی جَڑ میں سے شکر نکالی جاتی ہے، یہ عموماً چھپّر چھانے کے کام آتی ہیں. کاس (لاط : Imperata Spontanca)
کَنَس ہَلْدِیا
دوسری قسم کنس کی ، زرد رنگ بارہ گرہ کا اور سر و شکم کا وہی حال جس روز کاٹتا ہے اس کے دوسرے روز خارش ہونے لگتی ہے اور آنکھ سرخ چھٹے روز بھوک پیاس غائب ہو کر آٹھویں نویں روز (مر جاتا ہے) آخر ہو جاتا ہے نواح لاہور وزیرآباد میں دیکھا ہے
queen's guide
(برطانیہ میں ) کوئی گائڈ یا رضا کار ( رک: GUIDE اسم معنی ۱۰) جو مہارت کے اعلیٰ درجے پر پہنچ گیا ہو ۔.
queen's speech
(برطانیہ میں ) پارلیمنٹ کے افتتاحی اجلاس میں شاہی خطاب جس میں حکومت کے منصوبوں اور مجوزہ اقدامات کا ذکر ہوتا ہے ۔.
کانس میں تَیرْنا
دھوکا کھا جانا، سوچ بچار میں پڑے رہنا، خیالات میں غلطاں پیچاں رہنا، خیالی پلاؤ پکانا، جان جوکھوں یا دقّت میں مبتلا رہنا، غور وفکر میں محو رہنا
queen's proctor
(برطانیہ میں) سرکاری عہدہ دار جسے وصیت نامے کی تصدیق ، طلاق اور کسی امر کو کالعدم قرار دینے کے معاملات میں دخل اندازی کا حق حاصل ہو جبکہ حقائق کو دبانے یا ملی بھگت اور سازش کا اندیشہ ہو ۔.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔