تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".krs" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".krs" کے متعقلہ نتائج
قُریش
قریش کی تصغیر قرش، ایک عظیم الجثہ بحری جانور کا نام جو تمام بحری جانوروں پر فوقیت اور غلبہ رکھتا ہے
قُرَیش
عرب کا ایک مشہوراور ذی عزت قبیلہ، نیز اس کا کوئی فرد یا افراد (رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسی قبیلے سے تعلق رکھتے تھے)
کُرُوسی فِیری
(نباتیات) کرم کلّے کا خاندان جس کے پھولوں میں چار پنکھڑیاں صلیب کی شکل پر ہوتی ہیں ، صلیبیہ اس صنف کے پودوں میں کرم کلّا ، رائی کا پودا ، پھول گوبھی ، مولی وغیرہ شامل ہیں.
کُرُوسی فِیرا
(نباتیات) کرم کلّے کا خاندان جس کے پھولوں میں چار پنکھڑیاں صلیب کی شکل پر ہوتی ہیں ، صلیبیہ اس صنف کے پودوں میں کرم کلّا ، رائی کا پودا ، پھول گوبھی ، مولی وغیرہ شامل ہیں.
کُرْسی نَشِین کَرْنا
کرسی پر بٹھانا کسی بلند مقام تک پہونچانا اعلیٰ عہدے پر فائز کرنا ، مرتبہ دینا .
کُرْسی نَشِیْن
کرسی پر بیٹھنے والا، مرتبہ حاصل کرنے والا، کامیابی حاصل کرنے والا،(مجازاً) صدر نشیں، معزز (دربار میں) مقام پانے والا، عالی قدر، قابل احترام، برحق، (مجازاً) وہ شخص جسے افسر ملاقات کے وقت بیٹھنے کے لیے کرسی پیش کرے، معزّز شخص، متّمول شخص نیز کسی محکمے کا افسر
کُرْسی گانٹْھ
ایک وضع کی گرہ جس میں ایک ہتھکڑی سی بناتے ہیں جس کے ایک طرف کا چھلّا دوسری طرف کے چھلے سے ڈیڑھ گنا ہو پھو دونوں آزاد سروں سے دونوں چھلوں کے گرد آدھے پھندے بنا کر اور انہیں ہتھکڑی کی وسطی گان٘ٹھوں سے ملا دیتے ہیں (یہ گان٘ٹھ آدمی کو کسی اون٘چی جگہ سے اتارنے کے لیے کرسی کی شکل پر بنائی جاتی ہے)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔