تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کارسازی" کے متعقلہ نتائج

کارسازی

کار کشائی، کار برآری، حاجت روائی، کام بنانا یا بننا، مراد پوری کرنا

کارساز

کام پورے کرنے والا، حاجتیں برلانے والا، (خدا یا دیوتا کے لیے) کام بنانے والا، کام سنْوارنے والا

کارسازِ حَقِیقی

the Real Doer, God

کَرْساز

رک : کارساز ، خدائے تعالیٰ .

کارَوانی

۱. قافلے کا کوئی شخص ؛ قافلہ والا.

کَھرْسائی

چری یعنی جوار جو برسات سے پہلے ہوئی جاتی ہے تاکہ گرمی کے موسم میں مویشیوں کو ہرا چارہ مل سکے.

کَھرائی

اچھائی، نیکی، اصلیت، سچائی، وفاداری، دیانت داری، ایمانداری، صاف دلی، کھراپن، پاکیزگی، پاکی، راستی، صحت، درستی

کاروائی

کارروائی

کارِسْتانی

بالواسطہ طور پر کی ہوئی کوئی ہوشیاری، کسی کے ساتھ مکاری سے کی گئی کوئی سازش، چالاکی، ہنرمندی، عیّاری، ہوشیاری، شرارت

کاریزی

(کاشت کاری) وہ کھیتی جو نہر کے پانی سے کی جائے ، کاریز سے متعلق.

کارَسْتانی

کُھرْچائی

رگڑائی، چھلائی (دیوار سے رن٘گ وغیرہ کو اُتارنا نیا رنگ کرنے کے لیے)

کَرْسالی

کالا ہرن .

کُہْساری

پہاڑ کا ، پہاڑی ؛ پہاڑی علاقے کا رہنے والا.

کُھرْکُھری

۱. کھردری، ناہموار.

اردو، انگلش اور ہندی میں کارسازی کے معانیدیکھیے

کارسازی

kaarsaazii•कारसाज़ी

اصل: فارسی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

کارسازی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کار کشائی، کار برآری، حاجت روائی، کام بنانا یا بننا، مراد پوری کرنا
  • ہنر مندی، مشّاقی، تدبیر
  • کارستانی، چالاکی، عیّاری وغیرہ
  • صنعت و حرفت

شعر

Urdu meaning of kaarsaazii

  • Roman
  • Urdu

  • kaar kushaa.ii, kaar baraarii, haajatarvaa.ii, kaam banaanaa ya banna, muraad puurii karnaa
  • hunarmandii, mashshaaqii, tadbiir
  • kaarastaanii, chaalaakii, ayyaarii vaGaira
  • sanat-o-hirfat

English meaning of kaarsaazii

Noun, Feminine

  • workman ship, dexterous, adroit, skilful
  • the Deity
  • cleverness

कारसाज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • काम बनाना या सँवारना,सलीके से काम संपन्न करना, काम बनाना या बनना, कामना पूरी करना
  • हुनरमंदी, कौशल, अभ्यास, योजना
  • छिपी हुई कार्रवाई, चालबाज़ी, कारस्तानी, चालाकी, अय्यारी
  • उद्योग एवं हस्तकला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کارسازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کارسازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone