تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".krub" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".krub" کے متعقلہ نتائج
کَرْب
جسمانی تکلیف و ذہنی کوفت، تکلیف، بے چینی، بے کلی، اضطراب، دکھ جس سے دم پر بن جائے، غم، رنج، درد
عَکْرب
بعض اس کو جنگلی حرشف کی قسم سے جانتے ہیں، کہتے ہیں کہ صحرائی سرسوں ہے مگر دونوں میں فرق ہے، عکرب کا بیج سفید و مستطیل ہوتا ہے، بھوننے سے مزدہ دار ہو جاتا ہے قہوے میں ملا تے ہیں، بیج بطور دوا بھی مستعمل ہے
کَڑَب
جوار یا باجرے کا ڈنٹھل جسے کتر کر مویشیوں کو کھلاتے ہیں ، کڑہی ، کربی ، جوار کی سوکھی ہوئی گھاس .
کُرَّۂ آب
وہ پانی جس نے زمین کو گھیر رکھا ہے، ساری زمین پر پھیلا ہوا پانی، یہ سمندروں اور جھیلوں پر مشتمل ہے
قَرِیبی نَسْل کَشی
(حیوانیات) قریب کے افراد یا حیوانات میں پیوندکاری یا نسل کشی (انگ: Close Breading) .
قَرِیب ہے سو رَقِیب
رشتہ دار یا قرابتی کو حسد زیادہ ہوتا ہے مشہور عربی قول الاقارب کا (العقارب کا) اردو ترجمہ
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔