تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".lms" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".lms" کے متعقلہ نتائج
عِلْمُ الشَّرائِع
وہ علم جس کیں شریعتوں کا تقابلی جائرہ لیا جائے ، وہ علم شرع کے احکام سے تعلق رکھتا ہے .
عِلْمُ الصَّحْرا
وہ علم جس میں جنگل کے درختوں کے پیدا کر نے اور ان کو قطع و بربد کے قابل بنانے کے ذرائع پیدا کرنے سے بحث کی جاتی ہے (انگ :Sylvi Culture) .
عِلْمُ السُّلُوک
وہ علم جس میں انسان کے قلبی واردات و کیفیات اور اس کے فطری جذبات و ملکات نیز احوال و مقامات سے بحث کی جاتی ہے .
عِلْمِ اِشْراق
تعلق یا تکلمِ روحانی کا علم ، وہ علم جو ان امور سے بحث کرتا ہے کہ ایک قلب کا اثر دوسرے قلب پر بلا کسی مادی واسطے کے کیوں کر پڑتا ہے (انگ:Telepathy).
لامِسَہ
جسم کی وہ جس جو چیزوں کو چھو کر ان کی سختی، نرمی اور گرمی، سردی وغیرہ محسوس کرتی ہے، چھونے کی قوت
لامَساس
خبردار ، چھونا مت ، بچو ، دور رہو (آیت فاذھب فان لک فی الحیٰوۃ ان تقول لامساس “ حضرتِ موسیٰ نے سامری سے کہا کہ چل دور ہو ، پس تو زندگی بھر اس عذاب میں مبتلا رہے گا کہ جو کوئی پاس آئے گا تو اس سے کہے گا کہ مجھ سے بچو اور دور رہو ، ترجمۂ کلام پاک).
limestone
ارضیات: چونے کا پتھر زیادہ ترکیلشیم کاربونٹ سے بناہوا جو تعمیرات اور سیمنٹ سازی میں استعمال ہوتا ہے۔.
عالَمِ اَشْباح
(تصوّف) ایک عالم ہے درمیان عالم اوراح اور عالم اجسام کے ، جو کچھ عالمِ اجسام میں موجود ہے اس کی نظیر عالمِ مثال میں موجود ہے فرق اتنا ہے کہ عالمِ ارواح لطیف ہے اور یہ کیْف.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔