تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".lvo" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".lvo" کے متعقلہ نتائج
لِوائی
تلنگانی ٹھگوں کی اصطلاح ؛ مراد : کیل ، میخ ، جس میں کوئی چیز اٹکی یا جمی رہے ، کیل جس میں کوئی چیز ٹنگی رہے
چور لیوے نَہ شاہ چھیڑے
یعنی بڑی حفاظت سے ہے یا ایسی شے ہے کہ بظاہر کچھ قدر نہیں رکھتی مگر دراصل بیش قیمت ہے
اُت اَوکَھد کُچھ کام نہ آوے، مَوت پَکَڑ جی جس کا لیْوے
موت کا کچھ علاج نہیں، موت کے سامنے چھوٹے بڑے کسی کی نہیں چلتی
کَون کِسی کے آوے جاوے دانَہ پانی لاوے
مہمان قسمت سے آتا ہے، جہاں کا دانہ پانی لکھا ہوتا ہے وہیں جاتا ہے
ہاتھ لیوا نَہ پانی دیوا
نہ کوئی مدد کرنے والا نہ کوئی پوچھنے والا ، کوئی سہارا دینے والا نہیں ، کوئی پُرسانِ حال نہیں ۔
رانْڈ سانْڈ، جوگی، سیڑھی، سَنْیاسی، اُن سے بَچے تو لیوے کاشی
ران٘ڈ ، سان٘ڈ ، بلند سیڑھی اور سنیاسیوں کا خوف زیادہ ہوتا ہے دنیا میں یہ چیزیں انسان کو نقصان پہنچاتی ہیں اگر ان سے بچے تو خُدا کی عبادت کرنے چاہیے .
کَون کِسی کے آوے جاوے، دانَہ پانی قِسْمَت کا لاوے
مہمان قسمت سے آتا ہے، جہاں کا دانہ پانی لکھا ہوتا ہے وہیں جاتا ہے
نام لیوا رَہا نَہ پانی دیوا
سب مرگئے، کوئی وارث نہیں بچا، نسل ختم ہوگئی، سب مرگئے کوئی باقی نہ رہا، کنایہ ہے نیست ونابود ہوجانے سے
نام لیوا پانی دیوا نَہ رَہنا
نسل کا سلسلہ منقطع ہو جانا ، بے والی وارث ہو جانا ، تمام اولاد کا مر جانا ۔
باوْلی بَہُو آگ کو جاوے، اُپلْا ڈالے تَوا اُٹھا لاوے
بے وقوف بھی اپنے فائدے کی بات کو خوب سمجھتا ہے، ظاہر کی بیوقوف باطن کی ہوشیار
روتا جاوے مُوے کی خَبَر لاوے
بدقسمت کا جو کام ہے وہ منحوس ہی ہوتا ہے ، ہر ایک چیز کے آثار سے انجام معلوم ہو جاتا ہے ، یا بدشگونی کا بُرا نتیجہ ہوتا ہے .
کَون کِسی کے آوے جاوے، دانَہ پانی کھیْنْچ لاوے
مہمان قسمت سے آتا ہے، جہاں کا دانہ پانی لکھا ہوتا ہے وہیں جاتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔