تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".maf" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".maf" کے متعقلہ نتائج
مَفعُول فِیہ
وہ مفعول یا لفظ جو وقوع فعل کے مکان یا زمانہ پر دلالت کرے یعنی جس میں فاعل کا فعل واقع ہو، ادھی کرن
مَفعُول مالَم یُسَمَّ فاعِلُہ
(قواعد) اس فعل کا مفعول جس کا فاعل لفظوں میں نہ ہو فعل مجہول کا مفعول ۔
مَفعُول مُطلَق
وہ مفعول جو فعل کے وقوع کی تاکید، وضع یا تعداد ظاہر کرے (یہ مفعول اپنے فعل کا مصدر یا حاصل مصدر ہوا کرتا ہے)
مَفعُول مَعَہٗ
وہ مفعول جو فعل میں فاعل یا مفعول بہ کا شریک حال ہو (جیسے: احمد کو محمود کے ساتھ مارا)
مَفعُولات
(عروض) اشعار کے وزن کرنے کا ایک سباعی رکن جو بحر سریع ، منسرح اور مقتصب وغیرہ میں مستعمل ہے۔
مَفعُول مِنہُ
(قواعد) وہ مفعول جوآلہ فعل کو ظاہر کرے یا فعل کے آلہ ہونے پر دلالت کرے، جیسے : چھری سے کاٹا، چاقو سے چھیلا وغیرہ
muff
سمور یا کسی اور چیز کا بنا ہوا نلکی نما با زو پوش جسے سردی سے بچاؤ کے لیے پہنتے ہیں ، ہاتھوں کو کھلا رکھنے کے لیے دونوں سرے کھلے ہوتے ہیں ۔.
مافی ضَمِیر
۔(ع)مذکر۔دل کی بات۔نیت۔غرض ۔مطلب۔مدعا۔مقصد۔؎ (فقرہ)خدا کو منظورتھا کہ تمہارے مافی الضمیر کو آزمائے۔
مَفاعِیلُن
اشعار کے اوزان میں سے ایک وزن نیز ایک رکن جس سے بحر ہزج ترکیب پاتی ہے نیز بحر طویل کا دوسرا اور بحر مضارع کا پہلا اور تیسرا رکن
مَفرُوقی
(عروض) وہ ہفت حرفی رکن (مثلاً مس تفع لن) جس میں دو سبب خفیف کے درمیان ایک وتد مفروق آیا ہو ۔
مَفرُوضَہ قائِم کَرنا
کوئی بات فرض کر لینا ، کسی استدلال کی بنیاد پر کوئی غیر حقیقی بات تصور یا تسلیم کر لینا ۔
مَفْصِلِ مَد رُوز
(طب) جسم کی ہڈیوں کا وہ جوڑ جس میں دو ہڈیوں کے دندانہ دار کنارے باہم جڑ کر درز یا سلائی کی مانند جوڑ بناتے ہیں
مَفصِلِ زاوی
(طب) جسم کی ہڈیوں کا زاویہ دار جوڑ ، قبضہ دار جوڑ ، وہ جوڑ جس کی حرکت سے دو ہڈیوں کے درمیان کا زاویہ چھوٹا بڑا ہوتا ہے ، ایسے جوڑ میں صرف پھیلنے اور سکڑنے کی حرکت ہوسکتی ہے ، جیسے : کہنی اور گھٹنے کاجوڑ (Ginglymus)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔