تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".mehy" کے متعقلہ نتائج

مُحَیّ

مخلوق کو حیات بخشنے والا، زندہ کرنے والا

ماہیاں

ماہی (رک) کی جمع ، مچھلیاں.

مَحْیا

(طب) زندگی ، حیات

ماہیَّتی

ماہیّت (رک) سے منسوب یا متعلق ۔

ماہیانَہ

تنخواہ، مہینہ، مشاہرہ، ماہواری، مہینہ کا

ماہ یَک

۔ہفتہ۔مذکر۔ایک ہفتہ کا چاند ۔؎

ماہ یَک ہَفتَہ

ایک ہفتے کا چاند

مُہَیّا کَردَہ

فراہم کیا ہوا ، دیا ہوا ، مجتمع

مُہَیّا کُن

एकत्र करनेवाला, फ़राहम करनेवाला, देनवाला, दाता।

ماہیان زمرد پوش

طلسم ہو شربا میں افراسیاب کی نانی

ماہِیَّتِ واحِدَہ

توحید ِ وجودی ، ماہیتِ مجردہ ۔

ماہِیَّتُ الوُجُود

وجود کی اصل و حقیقت ۔

مُحَیِّرُ العَجائِب

अद्भुत और विचित्र बातें ज़ाहिर होने का स्थान।।

مُہَیّا

صفت۔آمادہ، تیّار، موجُود، لکیس، حاضر (کرنا ہونا کے ساتھ)

مُحَیِّر الْعُقُول

عقلوں کو حیران کر دینے والا، حیرت انگیز، نہایت عجیب، نادر

مَہا یُدھ

بڑی لڑائی، بہت بڑی جنگ، جنگ عظیم

مُہیا ہونا

مہیا کرنا کا لازم ، موجود ہونا ، حاصل ہونا

مُہَیّا رَکھنا

تیار یا آمادہ رکھنا

مُحَیِّرُ الْعَقْل

عقل کو حیران کر دینے والا نیز رک : محیر العقول

ماہِیَّتِ قَلب

رک : قلب ِماہیت جو صحیح ترکیب ہے ۔

مُحَیَّر

جسے حیران کر دیا گیا ہو، حیرت زدہ

مُحَیِّر

وہ جو حیران کر دے، حیران کرنے والا

ماہِیّات

کسی امر یا شے کی حقیقت، اصلیت، اصل کیفیت، اصل مادہ، جو ہر، جمع، ماہیتیں، حقیقتیں، کیفیتیں

مُہَیِّج

برافروختہ کرنے والا، ہیجان خیز

مُہَیّا کَرنا

۱۔ فراہم کرنا ، دینا ؛ حاضر کرنا ، بہم پہنچانا۔

مُہَیِّجات

ہیجان پیدا کرنے والی باتیں یا چیزیں، محرکات

ماہِیَّتِ مُجَرَّدَہ

اصل حقیقت ، اصول ۔

ماہِیا

پنجابی لوک گیتوں کی ایک مشہور صنف جس میں عورت اپنے محبوب سے خطاب کرتی ہے

موہِیا

موہنے والا ، لبھانے والا ۔

مَہائی

(دھلائی پارچہ) نیل کے حوض کو بلونے کا عمل

مُحْیِی

رک : محی

mahayana

بدھ مت کی وہ شاخ اور مکتب عقائد جو چین ، جاپان اور تبّت میں رائج ہے۔.

مَہایاۃ

فائدہ اٹھانا ۔

ماہیار

دارا کا قاتل

ماہِیَت

کسی امر یا شے کی حقیقت، اصلیت، اصل کیفیت

ماہِیئت

کسی امر یا شے کی حقیقت، حقیقتِ حال، اصلیت، اصل کیفیت، خصوصیت، جوہر، مغز

مَہا یُگ

(ہندو) بڑایگ، یہ برہما جی کے ایک دن کے برابریا انسان کے چار جگوں (تینتالیس لاکھ بیس ہزار سالوں) کے برابر ہوتا ہے

مَہا یاتْرا

(ہندو) بنارس کی یاترا، زیارت یا رحلت کے مقصد کے تحت بنارس یا ہمالیہ کی پہاڑوں پر جانا یعنی طویل سفر جانا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone