تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماہِیئت" کے متعقلہ نتائج

ماہِیئت

کسی امر یا شے کی حقیقت، حقیقتِ حال، اصلیت، اصل کیفیت، خصوصیت، جوہر، مغز

ماہِیَت

ماہِیَّت

کسی امر یا شے کی حقیقت، اصلیت، اصل کیفیت

ماہِیّات

کسی امر یا شے کی حقیقت، اصلیت، اصل کیفیت، اصل مادہ، جو ہر، جمع، ماہیتیں، حقیقتیں، کیفیتیں

ماہیۃ

رک : ماہیّت ۔

مَہایاۃ

فائدہ اٹھانا ۔

مَعِیَّت

ساتھ ہونے کی حالت یا کیفیت، ہمراہی میں ہونا، ساتھ ہونا، موجودگی، ساتھ، ہمراہی

مائِت

مرنے والا ؛ بند

مائِیَّت

پانی کی طرح ہونے کی خاصیت، پانی کی مانند ہونے کی کیفیت، پتلا پن جو پانی وغیرہ کے باعث ہو

مَہیت

رک : ماہیت جو فصیح ہے ؛ حقیقت حال

مایِعات

رک : مائعات جو زیادہ رائج ہے ۔

مِائَۃ

مَتاع

وہ چیز جس سے نفع حاصل ہو جیسے تجارت کا مال، مال و اسباب، پونجی، اسباب، سرمایہ

مَتا

خیال، رائے، صلاح، مشورہ

مَتی

کب، کس وقت، (منطق) نو اعراض میں سے ایک عرض، نسبت زمانی

اردو، انگلش اور ہندی میں ماہِیئت کے معانیدیکھیے

ماہِیئت

maahiiyat•माहीयत

اصل: عربی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

ماہِیئت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی امر یا شے کی حقیقت، حقیقتِ حال، اصلیت، اصل کیفیت، خصوصیت، جوہر، مغز

Urdu meaning of maahiiyat

  • Roman
  • Urdu

  • kisii amar ya shaiy kii haqiiqat, haqiiqat-e-haal, asliiyat, asal kaifiiyat, Khusuusiiyat, jauhar, maGaz

English meaning of maahiiyat

Noun, Feminine

माहीयत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماہِیئت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماہِیئت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone