تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".meny" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".meny" کے متعقلہ نتائج
مانئِیوں بَیٹْھنا
رک : مانجھے بیٹھنا ؛ (مجازاً) چلّے بیٹھنا ، اعتکاف کرنا ، خلوت نشیں ہونا ، گوشہ نشین ہونا .
مَنی آرْڈَر کا فارْم
۔ وہ کاغذ جس کی خانہ پُری کرکے ڈاک خانہ میں کہیں بھیجنے کے واسطے داخل کرتے ہیں۔
moneywort
ایک سدا بہار بیل جس کے پتّے گول چمکیلے اور پھول زرد ہوتا ہے ، زرورق Lysimachia nummularia.
بِپَت پَڑی جَب بھین٘ٹ منائی، مُکَر گَیا جَب دینے آئی
مصیبت کے وقت انسان کو خدا یاد آتا ہے اور نجات پانے کے لیے طرح طرح کی نذریں اور منتیں مانتا ہے لیکن جب مصیبت ٹل جاتی ہے تو سب کچھ بھول جاتا ہے
بپت پڑی جب بھینٹ منائی، مکر گیا جب دینی آئی
مصیبت کے وقت انسان کو خدا یاد آتا ہے اور نجات پانے کے لیے طرح طرح کی نذریں اور منتیں مانتا ہے لیکن جب مصیبت ٹل جاتی ہے تو سب کچھ بھول جاتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔