Search results
Showing results for ".mgre"
mogre
مولی کے بیجوں کی پھلیاں جن کو ترکاری کے طور پر پکاتے ہیں ؛قبچہ ، پھلی (رائی وغیرہ کی)
mogarii
a hammer, pounder, small mallet
magraa.ii
pride, haughtiness, arrogance, insolence
magrii
باغ کے تختے میں پودوں کی قطار
magurii
a species of fish, Macropteronatus magur or Silurus pelorius
muuguurii
مونگ کی بڑی ، مونگ کی دال کی بنی ہوئی پکوڑیاں جن کا سالن بناتے ہیں ، مونگری ،
مونگوری ۔
maGaara
cave, valley, pit, mountain lair, Metaphorically: graveyard
mo.ngraa
چھوٹی چھوٹی پھلیاں جو بطور ترکاری پکاکر استعمال کی جاتی ہیں ۔
maigre
رومن کیتھلک کلیسا: گوشت کا روزہ رکھنے کا دن ۔.
mu.ngraa
a kind of fish similar to shark
muu.ngre
(تلن ہاری) ُمونگ کی دال کی پکوڑیاں ، بعض مقامی بولیوں میں منگوچھی کو مونگرے کہتے
ہیں ۔
muGaa.ira
اُلٹا ہونا ، مختلف ہونا ، اُلٹا پن ۔
ma.ng.Daa
رک : منگرا جو فصیح ہے ، مضبوط
magraa ban.naa
مغرور بننا، سرکشی کرنا، ڈھٹائی برتنا، غافل ہونا، جان بوجھ کر انجان بننا
magrii honaa
سرکش ہونا ؛ مغرور ہونا ؛ غافل ہونا ؛ مگری بننا ۔
mo.ngrii jamaanaa
گھنٹی پر موگری پڑنا ، گھنٹے کی آواز آنا ۔
dil par mogrii pa.Dnaa
سخت صدمہ پہن٘چنا ، دل پر چوٹ لگنا ، گہرے رنج و غم کا شکار ہونا.
daa.ii chambelii ke mirzaa mograa
کوئی ادنیٰ ذات کا ہو کر اپنے آپ کو بڑا ظاہر کرے تو یہ کہاوت کہتے ہیں
bhaTT-mograa
ایک قسم کے موگرے کا نام جس کے پھول میں بہت سی پتیاں ہوتی ہیں اور درخت چھوٹا ہوتا ہے .
mustaqiimii-rehmii-maGaara
(حیوانیات) بڑی آنت کے آخری سرے اور رحم کے درمیان کیسہ دار جانوروں کی تھیلی کی تہ
mustaqiimii-masaanii-maGaara
(حیوانیات) مستقیم اور مثانے کے درمیان ایک تھیلی کا نام جو زکور (نروں) میں ہوتی ہے
chaaval-mu.ngrii
ایک درخت جس کے پھل کی گری دواؤں میں استعمال ہوتی ہے جو باہر سے سیاہ اور اندر سے زردی مائل سفید لیکن پرانی ہونے پر سیاہی مائل زرد ہوجاتی ہے اس میں نہ کوئی مزہ ہوتا ہے اور نہ بو.
maT-ma.ngraa
شادی سے پہلے کی ایک رسم جس میں کسی شبھ دن دولھا یا دلہن کے گھر کی عورتیں گاتی بجاتی ہوئی گانو میں باہر مٹی لینے جاتی ہیں اور اس مٹی سے کچھ خاص مواقعے کے لیے گولیاں وغیرہ بناتی ہیں
koluu kaaT ke mogrii banaanaa
ایک بڑے کام کی چیز کو بگاڑ کر ادنیٰ چیز کو بنانا
kolhuu kaaT kar mogrii banaanaa
۔(کنایۃً) قیمتی اور بڑی چیز کو کاٹ کر بے قیمت اور چھوٹی چیز بنانا۔ بے وقوفی کا کام کرنا
kolhuu kaaT mogarii banaanii
قیمتی چیز کو خراب کرکے کم قیمت چیز بنانا، ادنیٰ کام کے واسطے بڑا کام خراب کرنا
aultii kaa paanii magrii par nahii.n jaataa
سفلہ اور شریف برابر نہیں ہو سکتے
jiskaa kaam usii ko saajhe aur kare to muu.ngraa baaje
the one can do the work that he learns, every man to his trade
jis kaa kaam usii ko saaje aur kare to muu.ngraa baaje
the one can do the work that he learns, every man to his trade
TuuTii phuuTii muu.ngrii kumhaar ke bartano.n ko kaafii hai
ایسے موقع پر بالتے ہیں جب یہ کہنا مقصود ہو کہ اتنے کام کے واسطے یہ بھی کافی ہے یا زبردست باوصف نا توانی بھی غریب آزادی کر سکتا ہے