تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".mjof" کے متعقلہ نتائج

مَجُوف

جس کا پیٹ یا جوف بڑا ہو ، بڑے پیٹ والا ؛ دبیز

مُضاف

اضافہ کیا گیا، افزوں، زیادہ (شاذ)

مَعْجُوف

پتلا ، لاغر ؛ (مجازاً) غیر محدب ، مقعر(شیشہ وغیرہ) ۔

مَذعُوف

(طب) زہر ملا ہوا ، زہر ملا ہوا کھانا ، زہر ملی ہوئی دوا

مَضعُوف

(طب) دو چند ، کمزور ، جس کو ضعف ِ بصر ہو ، اندھا

مُزعِف

(طب) اچانک موت

مَعازِف

باجے خصوصا ً وہ باجے جو ہاتھ یا لکڑی سے بجائے جائیں ، مثلا ً دف ، ڈھول ، نقارہ وغیرہ ۔

مُضْعِف

ضعیف کرنے والا، کمزور کرنے والا

مُضَعَف

دو چند ، دوگنا ۔

مُضاعَف

زیادہ، وافر

مُضَعِّف

تضعیف کرنے والا ، دوگنا یا دو چند کرنے والا

مُضاف اِلَیہ

(قواعد) وہ اسم، جس کی طرف کوئی دوسرا اسم منسوب کیا جائے، ترکیب اضافی کا وہ جز، جس کی طرف کوئی بات منسوب کی جائے، جیسے: ’دن کا اجالا‘ میں ’دن‘

مُضاف کَرنا

تعلق کرنا ، نسبت کرنا ، منسوب کرنا ، شامل کرنا ۔

مُجَفّفَہ

مجفف (رک) کی تانیث ۔

مُظَفَّر

ظفریاب، منصور، کامیاب، فتح مند، غالب، فتح یاب، ملک گیر

مُزَفَّر

(طب) گہرا سانس لینے والا

مُظَفَّری

سلطان مظفر شاہ گجراتی (۱۵۲۶ء) کے نام سے موسوم ایک سکہ ۔

مُجَفَّف

خشک کیا ہوا

مُجَفِّف

زخم یا رطوبت کو خشک کرنے والی (دوا وغیرہ)

مُجَفِّفات

زخم اور رطوبات وغیرہ کو خشک کرنے والی دوائیں ۔

مُضاعَفُ الْاَرْکان

(عروض) وہ شعر جس کے ارکان دوگنے کر کے ایک شعر بنایا جائے ۔

مُضَافاتِ شہر

شہر کے آس پاس کی آبادی، گاؤں

مَزَہ فَراموش ہونا

لطف بھول جانا، مزہ باقی نہ رہنا

مُضاعَف سِتارَہ

(ہیئت) نجوم مضاعف ، ستاروں کا جمگھٹا جو بظاہر ایک ہی مرکز ثقل کے گرد گھوم رہا ہو ۔

مُضافی

collected, amassed

مظفر و منصور

جو بڑی شان سے جیتا ہو، قابل تعریف، فتح یاب، کامیاب

مُضافاتی

نواحی، مضافات، آس پاس، قرب و جوار

مُضافاتی مَکان

بنگلہ جو شہر کے نواح میں ہو

مُضافاً

اضافی طور پر ، نسبت یا تعلق پا کر ۔

مُضافات

وہ باتیں یا چیزیں جو کسی سے علاقہ یا نسبت رکھتی ہوں، تتمہ

مُضاعَفَہ

(طب) مرض میں پیچیدگی سے ایک مرض سے دوسرا مرض پیدا ہو جانا، عرض، وہ درد سر جو بخار کے تابع ہو کر لاحق ہو

مُونج فَرش

مونج (رک) سے تیار کردہ چٹائی وغیرہ ۔

مُزَعفَر

ایک نوع کا میٹھا پلاؤ جو زعفران کا رنگ اور خوشبو دے کر پکایا جاتا ہے، زردا

مَوجِ فَنا

مٹا دینے والی لہر، موت

مُضاعَفَت

دوچند یا دونا کرنا ، زیادہ کرنا ، بڑھانا ۔

مَوجِ آفرِینی

ترنگ پیدا ہونا

اَلمُضاف

رک : المضاعف .

رَویٔ مُضاعَف

اگر حرف روی اور حرف مدہ کے درمیان کوئی حرفِ ساکن ہو تو اُسے روی مُضاعف کہتے ہیں جیسے چان٘د اور مان٘د کا نوں اسی کو ردفِ زائد بھی کہتے ہیں

آبِ مُضاف

غیر خالص پانی ؛ وہ خالص پانی جس کا رنگ بویا ذائقہ بدل جائے.

اَلمُضاعَف

دو چند، دگنا، سابق کے بالمقابل زیادہ

کَسْرِ مُضاف

(ریاضی) وہ کسر، جس میں کسر کی کسر ہو، جیسے : ۵/۶ کا ۲/۳، کسرالکسر

بِالمُضاعَف

दूना, द्विगुण, दुचंद।

اَضْعافِ مُضاعَف

کئی کئی گنا، بہت بہت زیادہ .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone