تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".mjq" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".mjq" کے متعقلہ نتائج
مَذاق رَم
نمودار ہو کر غائب ہونے کا عمل ؛ اوپر سے نیچے آنا یعنی خاکساری کی صورتِ حال ، فرار ، بھاگنا ۔
مَذاق بازی کَرنا
چٹکیوں میں اُڑانا، دوسرے کو بے وقوف بنانا، ایسی مذاق کی باتیں کرنا کہ جس سے دوسرے کی توہین ہو
مَذاقِ سَلِیم
کسی چیز یا بات کی حقیقت کو سمجھنے اور اس کے حسن و خوبی کا اندازہ کرنے کا صحیح ملکہ، ستھرا ذوق، شستہ و شایستہ ذوق، ایسا ذوق جس میں شائستگی ہو
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔