تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".mrrz" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".mrrz" کے متعقلہ نتائج
مُردَہ زَبان
وہ زبان جو صرف قدیم تحریروں میں محفوظ ہو، وہ زبان جو بول چال کی حیثیت سے ختم ہوچکی ہو، زبان، جو اب نہ بولی جاتی ہو، وہ زبان جس کے بولنے اور سمجھنے والے بہت کم ہوں
مَدَّ ظِلُّکُم
آپ کا سایہء (عاطفت) دراز ہو (بزرگوں کو مخاطب کر کے لکھے جانے والے الفاظ کے ساتھ مستعمل)
مُردے زِندَہ کَرنا
اپنی کرامت سے ُمردوں کو دوبارہ زندگی عطا کرنا ، حضرت عیسٰے ؑکا معجزہ بیان ہوتا ہے یا قیامت کے دن خدا ایسا کرے گا (شعراء نے معشوقوں کی صفت بھی بتائی ہے)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔