تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".mzj" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".mzj" کے متعقلہ نتائج
مِزاج کیا ہے اِک تَماشَا، گَھڑی میں تولَہ گَھڑی میں ماشَا
دم دم طبیعت بدلنے والا ہے، متلون مزاج ہے، گھڑی میں خوش گھڑی میں ناراض
مِزاج کیا ہے اِک تَماشا ہے، گَھڑی میں تولَہ گَھڑی میں ماشا ہے
دم دم طبیعت بدلنے والا ہے، متلون مزاج ہے، گھڑی میں خوش گھڑی میں ناراض
مِزاج بِگڑنا
(کنایتاً) مزاج اعتدال پر نہ رہنا، کسی کے بدخو اور بد خلق ہوجانا، غصے میں آنا، برہم ہونا
مِزاج بِگاڑنا
طبیعت میں غصہ اور تیزی پیدا کرنا، طبیعت کی کیفیت خراب کرنا، عادت خراب کرنا، بدخو کر دینا
مِزاج لَڑ جانا
ایک کی طبیعت کا کسی دوسرے کی طبیعت سے مطابقت رکھنا، ہم مزاج ہونا، دو آدمیوں کی ایک جیسی فطرت ہونا، مزاج کا کسی دوسرے کے مزاج کے مطابق آنا
مِزاج مُقَدَّس
(احتراماً) طبیعت، حال، مزاج پوچھنے کا شریفانہ کلمہ، خاص طور پر دینی بزرگوں اور عالموں کے لیے
مِزاج چِڑچِڑا ہونا
کسی سبب سے طبیعت میں غصّے کی کیفیت پیدا ہوجانا ، بات بات میں غصّہ آجانا ، غصّے کی بات ہو کہ نا ہو خفگی ظاہر کرنا ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔