تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".nft" کے متعقلہ نتائج

نَفت

ایک آتش گیر تیل جو زمین سے نکلتا ہے یہ بعض نامیاتی اشیا جیسے : کوئلہ یا پٹرولیم کو کشید کرنے سے حاصل ہوتا ہے

نِفط

مٹی کا تیل، پٹرولیم

نافِط

(طب) چھالا ڈالنے والا ؛ (ایسی دوا) جس کے لگانے سے آبلہ پڑ جائے ، آبلہ انگیز ۔

نَفّاط

توپ چلانے والا، گولہ انداز، توپچی، زرّاق

نَفت اَنداز

نفت (آتش گیر مادہ) پھینکنے والا، گولا انداز

نِفْط اَنْداز

آتش گیر مادّہ پھینکنے والا نیز بندوق یا توپ چلانے والا ۔

نِفْطَ زَنْ

آتش گیر مادہ پھینکنے والا نیز بندوق یا توپ چلانے والا، نفط انداز

نِفط آلُود

نفط (آتش گیر مادّہ) میں لتھڑا ہوا ، نفط بھرا (تیر وغیرہ) ۔

نِفط آلُودَہ

نفط (آتش گیر مادّہ) میں لتھڑا ہوا ، نفط بھرا (تیر وغیرہ) ۔

نَفت خام

خام معدنی تیل (Crude Naphtha) ، نفتہ (صفائی سے پہلے) ۔ ۱۹۶۰

نَفت چوب

(Wood-naphtha) کا ترجمہ ؛ دواء ً مستعمل ۔

نَفتا

نیلا یا سیاہ کبوتر، جس پر سفید چتیاں ہوں

نَفتی

نفت (رک) سے منسوب یا متعلق ، آتش گیر ۔

ناف ٹال دینا

(طب) ناف کو اِس کی جگہ سے ہٹا دینا، بہت مشقت یا زیادہ وزن اٹھانے سے ایسا ہوتا ہے

ناف ٹال دینا

ناف کو اس کی جگہ سے ہٹا دینا

nifty

بانکا

نَفتھا

رک : نفت ۔

نَو فَوتِیدَہ

جس کا ابھی انتقال ہوا ہو ، جو حال ہی میں فوت ہوا ہو ۔

نَفطَہ

آتش گیر مادّہ

نَفتَہ

آتش گیر مادّہ

نِفطی

نفط (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ آتش گیر ۔

نَفّاطَہ

پٹاخہ تونس میں نفاطہ پٹاخے کو کہتے ہیں

نافَہ تِبَّتی

اس خاص ہرن کے پیٹ سے نکلا ہوا نافہ جو ملک تبت اور تاتار میں پایا جاتا ہے ۔

نَفّاطات

آبلے جو رگڑ سے یا جلنے سے یا کسی مرض کے سبب پڑجائیں ، چھالے ۔

ناف ٹَلنا

(طب) بوجھ اُٹھانے کے باعث ناف کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا، مشقت کے قابل نہ رہنا

نا فِطْری

جو فطرت کے خلاف ہو ، جو فطری نہ ہو ، غیرفطری۔

نَفع اُٹھانا

مالی منفعت حاصل کرنا، فائدہ اٹھانا

نا فِطرَتی

غیر فطری ؛ (مجازاً) حرامی ، ولدالزنا ، ناجائز ۔

نافَۂ تاتار

وہ مشک ِنافہ جو تاتار میں پائے جانے والے ہرن کے پیٹ سے نکلتا ہے ۔

نَفعِ تام

پورا فائدہ ، افادۂ کلی ۔

نَفَع طَلَبی

فائدہ حاصل کرنے کی خواہش ، نفع ُجوئی ۔

نافَۂ تاتاری

رک : نافہء تاتار ۔

رَوغَنِ نَفْت

kerosene oil, petroleum

اَنْبَانِ نِفْط

a combustible bag filled with gunpowder thrown over an enemy

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone