تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".nkt" کے متعقلہ نتائج

ناکات

شال بننے کے لیے اون کا تانا اور بانا تیار کرنے والا کاری گر

نِکات

لطیف باتیں نیز بذلہ سنجی بدیع گوئی، وہ نفیس اور پرلطف و بلیغ کلام جو ہر ایک کی سمجھ میں نہ آسکے

نَکْت

जो शरमा गया हो

نِکَت

(نکٹ مع تحتی الفاظ) نزدیک، پاس، قریب

نُکَت

باریک باتیں

نَکُٹ

ناک، بینی، نتھ

نکٹ

پاس، نزدیک، قریب

نِکِیت

مکان، گھر، محل، خانہ، مقام، جگہ، نشان

نِکوٹ

نکھوٹ ؛ بے کھوٹ

نُقَط

سیاہ دھبا، داغ، تِل

نِقاط

بہت سے نقطے

نَقُوعات

(طب) بھگوئی ہوئی دوائیں ۔

نَکْٹی لَڑائی

وقتی جھگڑا ، معمولی جھگڑا یا اختلاف ، ُتو ُتو َمیں َمیں ۔

نُکتَہ بَعدَ الوَقُوع

وہ سوچ یا فکرجو کسی واقعے کے بعد ذہن میں آئے

نِکَٹ پَڑنا

قریب ہونا ، نزدیک ہونا ۔

نَکَت فُوں

ا ینٹھن اور گھمنڈ ، اینٹھنے اور اکڑنے کی کیفیت ، اکڑفوں (شان و شوکت کے اظہار کے ساتھ) ۔

نُکتَہ نَواز

ذراسی نیکی یا اچھائی پر نوازنے والا ، معمولی چیز یا بات کی قدر کرنے والا ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ ۔

نُکتَہ فِشاں

دقیق اور خوبصورت بات کرنے والا ، لطیف باتیں یا اچھا کلام کرنے والا ۔

نُکتَہ فَروش

مفکرانہ باتیں کرنے والا ، نکتہ دانی کرنے والا ۔

نُکتَہ داں

باریک بیں، دقیقہ رس، نکتہ رس، سخن فہم، سخن شناس

نُقطَۂ سَہو القَلَم

قلم کی لغز ش سے پڑ جانے والا نقطہ

نُکتَہ ہائے دَقِیق

تہہ دار نکتے ، راز کی باتیں ، علوم کے اسرار ، باریک باتیں ، دقیق نکتے

نُقْطَہ نَہ دائِرَہ

۔(ف) مذکر۔(کنایۃً) مرکز زمین۲۔(کنایۃً) اشارہ ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف۔

نِکات وار

ایک ایک نکتہ کرکے ، مرحلہ وار ، درجہ بدرجہ ، نکتہ بہ نکتہ ۔

نُکتَہ نَوازی

چھوٹی بات پر نوازش کرنا، معمولی چیز کی قدر کرنے کا عمل یا کیفیت

نُکتَہ پَرداز

لطیف باتیں بیان کرنے والا، نکتے بیان کرنے والا، نکتہ سنج، خوش گفتار، سخن شناس، عقل مند، ہوشیار، تیز فہم

نُقْطَۂ آغاز

کسی بات یا کام کے شروع ہونے کا مقام، کسی بات یا کسی کام کی ابتداء، بنیاد، اصل

نُقطَۂ دَمعِیَّہ

(طب) آنکھ کے اندرونی کویہ میں آنسوؤں کی نالی کے ابھار کا سوراخ (Puncta Lacrimalis)

نَکَت پُھوں

رک : نکت فوں ۔

نُقطَۂ سَہو

نقطہ جو غلطی یا بے احتیاطی سے پڑجائے ، وہ نقطہ جو بے نقط حرف پر بھول کر لگادیں ۔

نُقطَۂ لایُتَجَزّا

وہ نقطہ جو تقسیم نہ ہو سکے، ناقابل تقسیم نقطہ، انتہائی باریک نقطہ

نُقطَۂ لایُتَجَزّیٰ

نُقطَۂ زَوال

ترقی اور عروج میں کمی کے آغاز کا مقام ۔

نُقطَۂ وَحدَت

خدا کے ایک ہونے کا اقرار ؛ مراد : اللہ تعالیٰ ۔

نُکتَہ وَر

۱۔ غالب ، برتر ، فائق ، قبضے میں رکھنے والا ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ کی ذات بابرکت ۔

نُقطَۂ دائِرَہ

وہ نقطہ جو دائرے کے عین وسط میں واقع ہو اور اس سے محیط تک جس قدر خطوط کھینچے جائیں سب آپس میں برابر ہوں ۔

نُکتَہ فِشانی

پُرلطف باتیں کرنا ، مفکرانہ یا خوب صورت باتیں کرنے کا عمل یا فن ؛ خوش کلامی ۔

نُقطَہ ہائے شَک

رک : نقطہء شک ، جس کی یہ جمع ہے ۔

نُکتَہ راز

چھپی ہوئی یا پوشیدہ بات ، پتے کی بات۔

نُقطَۂ سُوَیدا

وہ سیاہ نقطہ جو ایک روایت کے مطابق دل کے اندر ہوتا ہے

نِکاتِ شِعری

فن شاعری کی باریکیاں ، شعری رموز ۔

نُکتَہ سَرائی

باریک یا عمدہ بات کہنا ، عمدہ کلام پیش کرنا ۔

نُکتَہ آرائی

باریک اور چھپی ہوئی بات اٹھانا، معنی اور مفہوم پیدا کرنا

نُکتَہ کُشا

راز یا عقل کی بات بتانے والا ، عقدہ کشا ؛ عقیل ، سمجھ دار ، دانا ۔

نُکتَہ شَناس

باریک بات سمجھنے والا، نکتے کی بات پہچاننے والا، (مجازاً) تیز فہم، ذہین، دانا، سیانا، عقلمند

نُکتَۂ گَرَہ میں باندھ لینا

گر کی بات کو پلے باندھ لینا ، کام کی بات کو ہمیشہ یاد رکھنا ۔

نُقْطَۂ نَوگُریز

وہ سیاہی (روشنائی) کی بوند جو قلم کی نوک سے کاغذ پر ٹپک پڑے

نُکتَہ فَہم

باریک بات سمجھنے والا ، عقل اور سمجھ رکھنے والا ۔

نُقطَہ ہائے نَظَر

رک : نقطہء نظر جس کی یہ جمع ہے ۔

نُکتَہ پَیرائی

نوک پلک سنوارنا ، زینت و زیبائش کے نکتے یا پہلو نکالنا ۔

نُکتَہ وَرانَہ

نکتہ ور کے سے انداز میں ، نکتہ فہم کے طور پر ، سمجھ داری سے ، مفکرانہ ۔

نُکتَہ طَراز

باریک یا لطیف بات کہنے والا ؛ خوبصورتی سے کوئی بات کہنے والا ، نکتہ سنج ، دانا ، عقل مند ، نکتہ داں ۔

نُقطَہ دار کَرنا

نقطے والا بنانا ؛ مختلف نقطوں سے شکل بنانا ، مختلف رنگ کے نقطوں سے مزین کرنا ۔

نُقطَہ دار

جس پر نقطہ لگایا گیا ہو ، نقطے والا ، نقطہ لگا ہوا ،جس میں نقطے ہوں ، منقوط ۔

نُقطَہ گاہ

دائرے کا مرکز، مراد: مکہ مکرمہ جسے مرکز زمین کہا جاتا ہے

نُقاطِ نَظَر

رک : نقطہء نظر جس کی یہ جمع ہے ۔

نِکاتِ اَدَبِیَہ

وہ مسائل جن کا تعلق ادب سے ہو ، ادب کے مبادی اور متعلقات ۔

نکٹوں میں ایک ناک والا ناکو ہوتا ہے

بہت سے نقص والوں میں ایک بے عیب عیب والا کہتا ہے

نُکتَہ پَردازی

سخن شناسی، لطیف یا باریک باتیں سمجھنے کا عمل، خوش گفتاری، عقل مندی، ہوشیاری

نُقاط تَماس

(ہندسہ) دو خطوط کا باہم ایک نقطہ پر ملنا ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone