تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".nofo" کے متعقلہ نتائج

نَفا

رک : نفع جو اس کا درست املا ہے ۔

نَفِی

کسی چیز کے وجود سے انکار

نافا

نافہ ، مشک نافہ ۔

نیفے

نیفہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، پاجامے کے گھیرے کا وہ حصہ جس میں ازاربند ڈالتے ہیں۔ حاشیہ جو کپڑے کو دوہرا کر کے سی دیتے ہیں

نیفا

پاجامے یا شلوار وغیرہ کا اوپری سرا جس کے کنارے دو تین انگل موڑ کر سی دیتے ہیں جس سے ایک نالی سی بن جاتی ہے اس میں ازاربند رہتا ہے

نافی

نفی کرنے والا، انکار کرنے والا، مسترد کرنے والا، انکاری، مسترد کنندہ

نافَہ

مشک کی تھیلی جو ایک خاص قسم کے ہرن کے پیٹ (ناف) سے برآمد ہوتی ہے، کستوری کی پوٹلی، مشک نافہ، آہوئے تاتار کی ناف کا خون، مشک کی تھیلی، نافجہ

نَفَع

حاصل، نتیجہ، ثمرہ، پھل، فائدہ

نافِع

فائدہ پہنچانے والا، نفع بخش، مفید، نفع دینے والا، فائدہ مند۔ سود مند

نافِعَہ

نافع (رک) کی تانیث ، فائدہ بخش ۔

نُفُوذی

نفوذ سے متعلق یا منسوب ؛ جاری و ساری ، سرایت کردہ ۔

نُفُوذی دَباؤ

(حیاتیات) نفوذ کے دوران میں نفوذی جھلی پر پڑنے والا دباؤ ۔

نُفُوسِ قُدسی

رک : نفوس قدسیہ ۔

نُفُوسِ قُدسِیَّہ

پاک روحیں، بزرگانِ دین، نیک لوگ، پاک روحوں والے برگزیدہ اشخاص، پیغمبر یا فرشتے وغیرہ

نُفُوذ پَذِیر

اثر کرنے والا، سرایت کرنے والا، جذب کرنے والا، جو نفوذ کرسکے

نُفُوذی پَمپ

(طبیعیات) ہوا کے دباؤ کی مدد سے کام کرنے والا پمپ ۔

نُفُوسِ اَقدَس

رک : نفوس ِقدسیہ ۔

نُفُوذ پَذِیری

نفوذ پذیر ہونا ، نفاذ ، سرایت کا عمل یا کیفیت ۔

نُفُوذ باہَمی

باہمی اثر و نفوذ ، میل ملاپ ، ربط ضبط ۔

نُفُوسِ ناطِقَہ

رک : نفس ناطقہ جس کی یہ جمع ہے ۔

نُفُوسِ اَرضِیَّہ

زمین پر بسنے والے جاندار ، ذی روح ۔

نُفُوسِ مُجَرَّدَہ

مجرد عقول جن کا مادّے سے کوئی تعلق نہ ہو ، غیر مادی روح ۔

نُفُوسِ سَماوِیَّہ

آسمانی مخلوقات

نُفُوسِ مُطمَئِنَّہ

رک : نفس مطمئنہ ۔ جس کی یہ جمع ہے ۔

نُفُوسِ مَلائِکَہ

مراد : فرشتے ۔

نُفُوذ پَیدا کَرنا

موثر ہونا، اثر ڈالنا، اثرات پیدا کرنا

نُفُوس و عُقُول

روح اور ملائکہ، مراد: فرشتے

نُفُوذِیَّت

نفوذ ہونا ، سرایت ، جذب ہونا ۔

نُفُوذ ہونا

نفوذ کرنا (رک) کا لازم ؛ اثر انداز ہونا ؛ نفاذ ہونا ، جاری یا اجرا ہونا ۔

نُفُوذ کَرنا

سرایت کرنا، نفاذ کرنا، جذب ہونا، داخل ہونا

نُفُوسِ بَسِیط

رک : نفوس ِسماویہ ۔

نُفُوسِ آسْمانی

آسمانی نفس ؛ مراد : روحیں ۔

نُفُوسِ اِنسانی

نفس ِانسانی ؛ مراد : انسان ، نوع ِآدم ۔

نُفُوسِ ثَلاثَہ

(تصوف) نفس کی تین قسمیں جو ان کی صفات کے مطابق مقرر کی گئیں ہیں یعنی ِنفس امارّہ ، نفس ِلوامہ ، نفس ِمطمئنہ ؛ (کنا یۃ ً) ارواح ِثلاثہ یعنی روح ِحیوانی ، روح ِنباتی ، روح جمادی

نُفُوسِ مُنطَبِعَہ

افلاک کے نفوس ۔

نُفُوسِ فَلَکِیَّہ

رک : نفوس ِسماویہ ۔

نُفُوسِ بَشَرِیَہ

رک : نفوس ِانسانی ۔

نُفُوسِ اِنسانِیَہ

نفس ِانسانی ؛ مراد : انسان ، نوع ِآدم ۔

نَو فَوتِیدَہ

جس کا ابھی انتقال ہوا ہو ، جو حال ہی میں فوت ہوا ہو ۔

نُفُوذ

سرایت کرنا، داخل ہونا، جذب ہونا

نُفُوخ کَرنا

دوا (سفوف) کو ناک وغیرہ میں پھونکنا ۔

نُفُوس

جانیں، ذاتیں، شخصیتیں، افراد، اشخاص، لوگ

نُفُور

نفرت کرنا، کراہت کرنا، نفرت، گریز، تنفر

نُفُوخ

(طب) باریک دوا (سفوف) کو ناک وغیرہ میں پھونکنا

نُفُوسَک

تیرے نفوس ۔

no-fault

الزام یا خطا سے مبرّا خصوصاً بیمہ پالسی کی بابت جو بیمہ دار کی غلطی کے باوجود درست اور مؤثر مانی جائے۔.

نیفے میں اُڑَسنا

پہنی ہوئی شلوار یا پاجامے کے نیفے میں (روپے وغیرہ) مڑوڑ کر رکھ لینا ، نیفے میں کوئی چیز کھونس لینا

نیفا میں اُڑَسْنا

۔نقدی یا اورکسی چیز کا نیفہ میں رکھ کر لپیٹ لینا۔

نَفی میں جَواب دینا

انکار کرنا ، نامنظور کرنا ، نہیں کرنا ۔

نَفی میں

انکار میں ، رد میں ؛ نامنظور کرتے ہوئے (تراکیب میں مستعمل) ۔

نیفے میں ہونا

ہر وقت دسترس میں ہونا یا ساتھ رہنا ۔

نَفا کِھینچْنا

نفع دیکھنا، فائدہ اٹھانا، نفع حاصل کرنا

نَفع میں دو جُوتِیاں

اس موقع پر کہتے ہیں جب تھوڑی سی چیز کی لالچ میں بہت سی قیمتی چیزیں ہاتھ سے چلی جائیں

نَفی کَرنا

تفریق کرنا، گھٹانا، نکالنا، دور کرنا، اخراج کرنا

نَفی میں سَر ہِلانا

نفی میں جواب دینا ؛ انکار میں سر ہلا دینا ۔

نافَہ کَرنا

خوشبو دینا ، خوشبو پھیلانا ۔

نَفی ہونا

انکار ہونا ، نامنظور یا رد ہونا ۔

نیفے کی چَین

نیفے میں پڑنے والی چنٹ ۔

زِعْنِفَہ

مچھلی کے پر

زِعْنِفی

زعنفہ (رک) سے منسوب یا متعلق.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone