Search results
Showing results for ".nvl"
naval
اول ، اولاً ، پہلے ، آتے ہی ۔
navel
رک : نویلا جو معروف ہے ، نیا ، نو ، جدید
neval
A sore in the feet of a horse, an ornament worn by children on the foot.
navaal
(تصوف) وہ چیز جو حق عطا کرتا ہے ، اہل قرب کو رضا اور تسلیم وغیرہ مقامات میں سے اور کبھی اطلاق کیا جاتا ہے فیض الٰہی سے کہ جو مبدئِ فیاض سے سالک کے قلب پر وارد ہوتا ہے بالخصوص اور بالعموم اس سے فیض ِرحمانی مراد ہے کہ تمام خلق کو شامل ہے اس لیے کہتے ہیں کہ (عم نوالہ).
nivaal
رک : نوالہ ، لقمہ ؛ (کنایتہ) مٹھی بھر چیز ؛ (مجازاً) تھوڑی سی چیز ۔
naval academy
بحریہ کے افسروں کی تربیت گاہ یا کالج ۔.
navel-gazing
عموماً بے فیض مراقبہ،اپنے آپ میں گم۔.
naval-kishor
young boy, i.e. Lord Krishna
naval-dulaaraa
پیارا ، لاڈلا ، چہیتا ، عزیز ۔
naval-dulaarii
نول دلارا (رک) کا مونث ، چہیتی ، عزیز ، پیاری ، لاڈلی (بیٹی سہیلی وغیرہ) ۔
naval-laal
پیارا دوست، عزیز ترین دوست
naval stores
جہاز رانی میں کام آنے والا تمام سازو سامان ۔.
navel orange
سنگترے کی ایک قسم ، نافی سنگترہ ،جس کے اوپر ناف جیسا ابھار ہوتا ہے ۔.
navelaa-pan
نیا ہونے کی حالت ، تازگی ، نیا پن
naval architecture
جہازوں کی وضع اور ساخت کا علم۔.
navelii-navii
مراد : نئی نویلی ، تازہ تازہ ۔
naval-kishorii-rasm-ul-KHat
مراد : خط نستعلیق جو مطبع نول کشور کی کتابوں میں مستعمل تھا
novel-nigaarii
ناول نگار کا کام ، ناول لکھنے کا کام یا فن ۔
nouvelle vague
فرانسیسی نئی روش خصوصاً فرانسیسی فلم سازی میں ۱۹۶۰ء کی دہائی کے آغاز سے ۔.
nivaala to.Dnaa
depend on other's pity for a living
nivaala-e-tar
وہ چیز جسے آسانی سے کھایا یا ہڑپ کیا جا سکتا ہو ، تر نوالہ ، عمدہ غذا ؛ (مجازاً) اچھی چیز یا اس کا تھوڑا سا حصہ ۔
novelettish
تحقیراً: ہلکے سستے ناول کے انداز کی ، رومانی جذباتی ہیجانی( کہانی).
nivaala chhiin.naa
خوراک لے لینا ، دوسرے کو کھانے نہ دینا نیز دوسرے کے روزگار پر قابض ہونا ۔
nouvelle cuisine
نئے دور کی طباخی یا کھانا پکانے کا ہنر جس میں ہلکی غذا اور سلیقے یا خوش مذاقی سے پیش کرنے پر زیادہ زور ہے ۔.
nivaala ban.naa
منھ میں جانا ؛ (عموماً) کسی جانور کی غذا بن جانا ، لقمہ بننا ، شکار ہو جانا ۔
nivaale gin.naa
کسی کو کھانا کھاتے ہوئے (حسرت سے) دیکھنا ۔
nivaala chhin jaanaa
سہارا چھن جانا ؛ (رزق کا) سلسلہ بند ہو جانا ، گزر بسر کا ذریعہ نہ رہنا ۔
nivaale zehr maar karnaa
بے رغبتی سے کھانا ، نہ چاہتے ہوئے بھی کھانا ، بے دلی سے کھانا کھانا ۔
nivaala halq se utarnaa
کھانا یا روٹی کا ٹکڑا حلق سے پیٹ میں جانا، کھانا کھایا جانا
nau vaalaa
ناؤ والا ، کشتی راں ، ملاح
navelii se navelii
نئی سے نئی ، ہر ایک نئی ۔
novelize
ناول کے طرز پر ڈھالنا ، بنانا (کسی موضوع یا واقعے کو) ناول کی شکل دینا ۔.
novelette
(الف) نسبتہً مختصر ناول(ب) برط، تحقیراً :ہلکا سستا رومانی ناول ۔.
nivaala halq me.n pha.nsnaa
nivaala
easy work, easy affair, minor thing
nivaale maarnaa
to swallow by mouthfuls, or to make mouthfuls of, to swallow, to gulp down
nivaale Dhalnaa
لقمے پیٹ میں اترنا ، غذا پیٹ میں جانا ۔
nevale kii phaa.nsii
(بازاری) مقام نہانی ، فرج
nivaala honaa
۔ لقمہ ہو جانا کسی دہانے کا۔؎
nivaala lenaa
نوالہ اٹھانا ، لقمہ توڑنا نیز کھانا کھانا۔
nivaala karnaa
غذا وغیرہ کو من٘ھ میں رکھنا ، کھا جانا ۔
nivaala banaanaa
روٹی وغیرہ کے ٹکڑے کو لقمے کی شکل دینا ، کسی غذا کا تھوڑا سا حصہ کھانے کے لیے الگ کرنا
nivaala maarnaa
کھانا نگلنا ، ہڑپ کرنا (عموماً نوالے مارنا مستعمل ہے).