تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".ofuj" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".ofuj" کے متعقلہ نتائج
فَوز
کامیابی، نجات، فلاح، کامرانی، مقصد براری، مقصد پر پہنچنا، ملطب پانا، مراد پر پہنچنا، فتحیاب ہونا
فَذ
ایّامِ جاہلیت میں اہلِ عرب ، ازلام یعنی بغیر پیکاں کے تیروں سے ایک طرح کا جوا کھیلتے تھے اس جوئے یا قمار بازی کے دس تیروں میں سے پہلے تیر کا نام فذ تھا.
فَضائی شُعائیں
(طبیعیات) بیرونی خلا سے زمین تک پہن٘چنے والی شعاعیں ، ان میں بْعض خفیف اور بے ضرر ہوتی ہیں.
فِضائی دَباؤ
ہوا کا دباؤ، قوت فی یونٹ رقبے کے لحاظ سے کرہ ہوا کا ڈالا ہوا دباؤ یہ دباؤ سمندر کی سطح پر تقریباً 14 اعشاریہ 69 پونڈ فی مربع انچ کے برابر ہوتا ہے
فَیضِ مُقَدَّس
(تصوّف) تجلّیاتِ اسمائے الہیٰ کہ جو اعیانِ ثابتہ کو خارج میں مطابق صورِ علمیہ کے وجود بخشتے ہیں.
فَزَعُ الصِّبْیاں
بچّوں کی ایک بیماری جو مرگی کی ایک قسم ہے، چونکہ بچہ اس میں ڈرتا ہے اس لیے اسکو فزع الصبیان کہتے ہیں
فَضائی چَھتْری
نائلون کے ریشوں کی بنی ہوئی چھتری نما شے کس کی مدد سے انسان بلندی سے ہوائی جہاز سے کُود کر بہ حفاظت زمین پر پہنچتا ہے ، پیرا شوٹ.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔