تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".paep" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".paep" کے متعقلہ نتائج
پیپ
(طب) جاندار کے جسم میں سفید جسیمے بہت بڑی تعداد میں ہلاک ہو جاتے ہیں ان کے ٹوٹنے پھوٹنے میں جو مادہ بنتا ہے اسے پیپ کہتے ہیں یہ سفید زردی مائل کبھی کبھی سیاہ عموماً رقیق کسی بھی پھوڑے پھنسی زخم (کان، ناک، دان٘ت) سے خارج ہوتا ہے مادہ، مواد، ریم، راد، رطوبت
پاپ ڈُبووے دَھرَم تِراوے، دَھرمی کدَھی نہ مُنھ دُکھ پاوے
گناہ انسان کو تباہ و برباد کرتا ہے نیکی بچاتی ہے اور تکلیف نہیں ہونے دیتی
پاپ دَرْشی
برائیوں پر نظر رکھنے والا ، عیب جو ، حرف گیر ، عیب بین ، بدخواہ ، بداندیش ؛ برا فعل ، برائی
پاپ دُور کَرنا
پاپ کٹنا ، گناہ معاف ہو جانا ، کسی نیک عمل کے بدلے میں برائی ختم ہو جانا ، گناہ دھل جانا ، مصیبت دور ہونا
پاپ روگ
امراض خبیثہ، برص، جذام، آتشک وغیرہ، جن کے متعلق مشہور ہے کہ پچھلے جنم کے کسی گناہ کی سزا دینے کے لئے لاحق کئے جاتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔