تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pup" کے متعقلہ نتائج

pup

کتے کا بچہ

پُوپ

روٹی

پُپْلا

رک : پوپلا ۔

pupa

کیڑے کے پیدائش کی تیسری حالت

puppyish

پلا سا

puppetshow

کٹھ پتلی کا تماشا

pupate

حشرے کا منجھ روپ میں ہونا ، پیوپا بننا

pupillary

مُسمَل

پاپ

ایک خاص انداز کی عوامی موسیقی اور اس کا طائفہ جس میں بہت اون٘چے سروں میں ساز بجاتے اورگاتے ہیں ساتھ ساتھ تھرکتے بھی جاتے ہیں

pop

پٹاک

poop

جہاز کے پیچھے کا حصہ

پُپْلانا

رک : پپَولنا ۔

pupil

پُتْلی

pupilage

شاگِرْدی

pupation

حشرے کی منجھ روبی حالت

puppeteer

کٹھ پتلی والا

pupiparous

پیوپا زا

puppy

puppet

کَٹھ پُتْلی

puppetry

پتلیوں تماشا

پُوپ کار

نانبائی ، روٹی پکانے والا .

پُوپ کَر

نانبائی ، روٹی پکانے والا .

پُوپ اَشْٹَھک

ساگھ (نومبر دسمبر) کے مہینے کے نصف آخر کے آٹھ دن جن میں چاولوں کی روٹیاں لوگوں میں تقسیم کی جاتی ہیں

پُوپْلی

کھوکھلی نلی ، بچوں کے کھیلنے کا کاٹھ کا بہت چھوٹا کھلونا جو چھوٹی ڈنڈی کی قسم کا ہوتا ہے اور جس کے دونوں سرے کچھ موٹے ہوتے ہیں ؛ بان٘س وغیرہ میں سے کاٹی ہوئی وہ چھوٹی کھوکھلی نلی جس میں دیسی پن٘کھوں کی ڈنڈی کا آخری سرا پھن٘سا رہتا ہے جس کے سہارے پن٘کھا آسانی سے چاروں طرف گھومتا رہتا ہے .

پُوپالی

ایک قسم کی ٹکیہ یا گگلا جو بھنے ہوئے میدے یا جو کے آٹے سے بنایا جائے اور جسے ہلکا پکایا یا تلا جاتا ہے

پُوپالِکا

روٹی .

پُوپالِک

روٹی .

پُوں پُوں

پیخانے کا مقام

پُوہ پُوہ

کلمۂ نفریں و حقارت.

پاپ شو

اسٹیج پر حاضرین کے رو برو پاپ (۳) (رک) کے پیش کرنے کا عمل.

pop off

اَچانَک چَلا جانا

pop the question

شادی کا پَيغام دينا

پَوپ گُروپ

پوپ موسیقی کا طائفہ .

پاپ مِیُوزِک

ایک خاص انداز کی عوامی موسیقی اور اس کا طائفہ جس میں بہت اون٘چے سروں میں ساز بجاتے اورگاتے ہیں ساتھ ساتھ تھرکتے بھی جاتے ہیں

پوپْلائی

رک : پُلپُلابٹ .

پوپلی بُڑِھیا

پوپْلا مُنھ

ایسا من٘ھ جس میں دان٘ت نہ ہوں ، پوپلے کا من٘ھ .

پوپْلی ظَرافَت

ہن٘سی جو پوپلی گفتگو کے نتیجہ کے طور پر پیدا ہو .

poppy seed

خَشخاش

poppied

اَفِیمی

پاپیں

رک : پاپی.

poppy seeds

خَشْخاش

پاپ

گناہ، اس فعل کا ارتکاب جو مذہب یا قانون میں ممنوع ہو یا اس فعل کا ترک جس کا حکم ہو

poppy

خشخاش کا پھول

پیپ

(طب) جاندار کے جسم میں سفید جسیمے بہت بڑی تعداد میں ہلاک ہو جاتے ہیں ان کے ٹوٹنے پھوٹنے میں جو مادہ بنتا ہے اسے پیپ کہتے ہیں یہ سفید زردی مائل کبھی کبھی سیاہ عموماً رقیق کسی بھی پھوڑے پھنسی زخم (کان، ناک، دان٘ت) سے خارج ہوتا ہے مادہ، مواد، ریم، راد، رطوبت

pip

بیج

pap

بَھرتا

peep

جھانکْنا

pep

سرگرمی

پوپْلا پَن

پوپلا (رک) کی حالت و کیفیت .

پوپلے سے ہَڈّی نَہِیں چَبتی

کمزور سے سخت کام نہیں ہوسکتا

پوپْلا پَنا

پوپلا (رک) کی حالت و کیفیت .

پوپْلی

پوپلا کی تانیث

پائِپ

نل، نلی، نلکی، بمبا

پوپْنی

من٘ھ کا باجا، بعض من٘ھ کے باجوں کا سرا جو پتے کا بنا ہوتا ہے، آم کی گٹھلی کی گری کا پپیہا جو بچے بناتے ہیں

پوپٹَا

رک : پپوٹا .

پوپْلا

بے دان٘توں کا، جس کے دان٘ت گر گئے ہوں

پوپْلانا

پِیْپَہ

رک : پیپا.

pooped

جہاز کے پیچھے کا حصہ

pup کے لیے اردو الفاظ

pup

pʌp

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pup)

نام

ای-میل

تبصرہ

pup

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone