تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".pmo" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".pmo" کے متعقلہ نتائج
پاما
एक प्रकार का चर्म रोग जिसमें शरीर पर चकत्ते निकल आते और उनमें की छोटी छोटी फंसियों में से पानी बहता है। (एग्जिमा)
تَعَدُّد پَیما
(سائنس) ایک معینہ وقت کے اندر لہروں کی تعداد تکرار یا تعداد ارتعاش ناپنے کا آلہ ، فری کوئنسی (Frequency) ناپنے کا آلہ ، سونومیٹر (Sonometer) .
وَقت پَیما
ہر موسم میں صحت کے ساتھ وقت ناپنے کی گھڑی جو جہاز رانی میں استعمال ہوتی ہے (انگ : Chronometer) ۔
قافِیَہ پَیمائی
اشعار کی گنتی بڑھانے کے واسطے قافیے ڈھونڈھ ڈھونڈھ کر شعر کہنا، تُک بندی، قافیہ آرائی، محض قافیے کی مدد سے شاعری کرنا
نَقشَۂ پَیما
(کسی) نقشے کے ساتھ دیا گیا پیمانہ جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایک انچ اتنے میلوں کے برابر ہے (Cartometer)
کَثافَت پَیما
وہ آلہ، جس سے مادّہ کی اس مقدار کا پتہ چلایا جا سکے، جو جسم کے حجم کی اکائی میں موجود ہو، غلاظت کی مقدار کا پتہ لگانے والا آلہ
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔