Search results
Showing results for ".pter"
paTer
a long coarse grass used as fodder for elephants
pator
پالک کے ساگ کے بیسن چڑھا کر تلے ہوئے پتے یا بیسن چڑھے ہوئے اروی کے پتوں کا سالن .
paTaar
پٹارا (رک) ؛ ریشم کی رسی کی نواڑ ؛ پنجرا ؛ کنکھجورا .
peTaar
رک : پٹارا ؛ بڑے پیٹ کا ؛ پیٹو ؛ ایسا برتن جس میں زیادہ چیز آسکے
piTaar
چُنْچُنوں کی قسم کے لمبے کیڑے جو ہاضمے کی خرابی سے معدے میں پیدا ہوجاتے ہیں .
pattar
a thin plate of a metal, normally of copper
paattar
گناہ سے بچنے والا ، متقی ، پرہیزگار ؛ ناجی ، شفیع ، گناہ بخشوانے والا ، نجات دہندہ.
paa.ntar
ریگ زار ، ریگستانی میدان ؛ خطرناک جگہ
pot.Do.n
پوتڑا (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل) .
patr-shraaddh
مردہ بزرگوں کو ثواب پہن٘چانے کی رسم
patr-vaftii
ایک روئیدگی جس کی ساق نہیں ہوتی شاخیں ہوتی ہیں پتے ہتھیلی کے برابر جن میں نو نو شقیں ہوتی ہیں رن٘گ سیاہی مائل ہوتا ہے پھول کی شکل نیل کے پھول کی طرح اور رن٘گ صندلی ہوتاہے بیجوں کی گھنڈی السی کی گھنڈی کی طرح ہوتی ہے جو دو لفافوں پر مشتمل ہوتی ہے پکنے کے بعد اوپر کا لفافہ کھل جاتا ہے اور دوسرا بند رہتا ہے ایک سے لے کر تین بیج تک ہوتے ہیں بیج کے آس پاس سفید اور نرم تار ہوتے ہیں غالباً لچھمن بھنجی اور لچھمنا اسی کو کہتے ہیں ۔
pattar paanii pa.Dnaa
(طنزاً) پتروں کو پا٘نی پہن٘چنا ؛ ٹھنڈک پڑنا ، دلی مراد پوری ہونا .
pot.Do.n kaa vaaqif
a childhood friend, one who knows someone since childhood
paatar-baaz
بدکار ، زانی ، بدچلن ، رنڈی باز.
paTraa-goh
لمبا چوڑا چھپکن جیسا ایک جانور جو زمین پکڑ لیتا ہے تو پھر کھین٘چنے سے نہیں کھنچتا، سوسمار
paatar-baazii
علم رقصی ، کھتک اور ناچنے کا علم اور اس کے اصول و ضوابط .
paTar-paTar baate.n karnaa
۔ بچوں کا صاف صاف باتیں کرنا۔
pot.Do.n kaa navaab
پیدائشی امیر ، خاندانی رئیس ، امیر زادہ .
pot.Do.n kaa ra.iis
a person born with a silver spoon in his mouth, one who is born rich
pot.Do.n kaa daliddarii
۔ (دہلی) سدا کا کنگال۔ بڑا مفلس۔ ہمیشہ کا غریب۔
patra-bha.ng
وہ تصویر یا لکیریں جو عورتیں خوبصورتی کے لیے زعفران سین٘دور وغیرہ سے سنہرے روپہلے پتروں کے ٹکڑوں سے ماتھے اور گال وغیرہ پر بناتی ہیں ، ماتھے اور گال پر کی جانے والی مصوری یا بیل بوٹے ، پتر بھنگ بنانے کا کام .
patraa-numaa-pattaa
دو دھاری شکل کا لمبا پتا، جیسے: سکھ داس، نرگس وغیرہ کا پتا