تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".qiiw" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".qiiw" کے متعقلہ نتائج
قَواعِد لینا
فوج سے ورزش یا پریڈ کرانا ، جنگی قاعدوں کا برتاؤ دیکھنا ، کرتب دیکھنا ؛ ایسا کام جس میں بار بار اٹھنا بیٹھنا پڑے.
قَوی پُشْت
जिसे किसी महान् पुरुष का सहारा प्राप्त हो, जिसकी पीठ पर किसी बड़े व्यक्ति का हाथ हो, ताक़तवर हिमायती, बलिष्ठ पक्षपाती।
قُوائے فاعِلْیَہ
فعلیت کی حامل قوتیں ، حرکت دینے والی قوتیں جو جسم کو سکیڑتی اور پھیلاتی ہیں جس سے تمام بدنی حرکات ظاہر ہوتی ہیں.
قُوائے طَبْعی
وہ قوتیں جن کے متعلق خیال ہے کہ جگر سے تعلق رکھتی ہیں جو یہ ہیں جاذبہ، ماسکہ، ہاضمہ، واقعہ، مولدہ، نامیہ
قُوائے نَفْسانی
وہ قوتیں، جو دماغ سے تعلق رکھتی ہیں یہ ہیں: باصرہ، سامعہ، شامّہ، ذائقہ، لامسہ، جسِ مشترک، خیال متفکرہ، حافظ، واہمہ
قَوِیُ الْوِراثَت
(حیاتیات) وہ جو اپنی نسل میں اپنی خصوصیات منتقل کرنے میں بمقابلہ یک دیگر زیادہ قوی ہو.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔