تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".qrum" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".qrum" کے متعقلہ نتائج
قَیدُوم
(لفظاً) مقدّم حصّہ ؛ (مجازاً) سات آسمانوں میں سے تیسرا جو زرِ سرخ کا ہے اور نام اس کا قیدوم ہے.
قَدَمِ دَرْویشاں رَدِّ بَلا
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) کسی بابر کت شخص ، بزرگ خدا پرست ، صاحب فقر یا بابرکت آدمی کے آنے سے بلا دُور ہو جاتی ہے ۔
قَدَم لَڑْکَھڑانا
نشے یا نیند کے غلبے یا کمزوری کی وجہ سے پانو میں لڑکھڑاہٹ ہونا ، پیروں میں لغزش ہونا ، گِرنے لگنا .
قَدَم پَر پَڑْنا
(کسی بات پر راضی کرنے یا عفوِ تقصیر کے لیے) نہایت عاجزی اور فروتنی کرنا ، خوشامد درآمد کرنا .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔