تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".quzh" کے متعقلہ نتائج

کُنجھ

(قفل سازی) قفل کے اندر کے وہ پُرزے (جو ایک سے لے کر پانچ چھے تک ہوتے ہیں) جن کی حرکت سے قفل کا ہڑکا آگے بڑھایا اور پیچھے ہٹایا جاتا ہے، جس قُفل میں یہ پُرزے زیادہ ہوتے ہیں وہ عمدہ سمجھا جاتا ہے اور اپنی خاص کنجی کے علاوہ دوسری کنجی سےنہیں کُھلتا، لیور ؛ بعض کاریگر قفل کے کان (رک) کو بھی کُنجھ کہتے ہیں

قُزَح

زرد، سرخ یا سبز رنگ، رنگوں کی ملاوٹ (اردو میں قوس قزح کی ترکیب میں استعمال ہوتا ہے)

کُنجھے دار قُفْل

(قفل سازی) وہ قُفل جس میں کُنجھ لگے ہوں، لیور دار ؛ ایسا قفل جس کے کان بڑھے ہوئے ہوں اور اس کا کڑا کُنڈے کے ساتھ پیوست ہو جائے

کُنجھے

کنجھ (رک) کی جمع نیز حالت مغیّرہ ، تراکیب میں مستعمل.

قُزَح رَن٘گ

قوسِ قزح کے رنگوں کا، ست رنگا.

قُزاحِیَّت

چمک ، تنویر، تجلّی.

قُزَحی

رنگین.

قَزْحِیَہ

آنکھ کا انگوری پردہ، پردۂ غبیہ (انگ: Iris)

قَضا ہونا

روزے یا نماز کا وقت پر ادا نہ ہونا

قازَہ ہونا

مطیع ہونا ، فرمانبردار ہونا ، اچھی طرح قابو میں آنا.

قَضا آئی ہے

(غصّے کے محل پر) شامت آئی ہے ، مار کھاؤ گے .

قَضائے حاجَت

پاخانہ پھرنا، بول و براز سے فراغت حاصل کرنا

قاضِیٔ حاجات

رک : قاضی الحاجات.

قَوسِ قُزَح

دھنک یا رنگین کمان کی شکل جو آسمان پر بارش ہو چکنے کے بعد کبھی کبھی سورج نکلنے پر نظر آتی ہے، آفتاب کی شعاعیں جب بارش کے باریک قطروں میں سے گزرتی ہیں تو پھٹ کر سات رنگ پیدا کرتی ہیں جن سے روشنی مرکب ہے

پِیالَۂ قَوسِ قُزَح

ایک آلہ جس کے ذریعے سفید شعاع میں رنگین حلقوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone