تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".rjal" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".rjal" کے متعقلہ نتائج
دَجّال
مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ قیامت تک بہت سے دجّال پیدا ہوں گے، ایک دجّال قرب قیامت میں پیدا ہوگا جو تشدد اور دین کی مخالفت اور بِیخ کنی کی کوشش کرے گا اور کانا ہوگا، لفظ دجّال سے عموماً یہی دجّال مراد لیتے ہیں جس کا پیدا ہونا قیامت کی سب سے بڑی نشانیوں میں سے ہے، اور یہ مسیح ہونے کا دعویٰ کرے گا، مسیح کذاب
رَجُلُ الْجَوزا
دو ستارے جو سب سے زیادہ روشن ہیں اور اپنی جگہ تبدیل کرتے رہتے ہیں نیز بارہ آسمانی برجوں میں سے تیسرے برج کی شکل
رَجُلُ الْقَنْطارَس
(فلکیات) یہ قنطارس نام کے مجموعہ کا پہلی مِقدار کا ستارہ ہے ، حیوان صُورت اُوپر کا دھڑ آدمی کا سا ، نیچے کا مکوڑے کا.
رَجُلُ الْقَنْطُورَس
(فلکیات) یہ قنطارس نام کے مجموعہ کا پہلی مِقدار کا ستارہ ہے ، حیوان صُورت اُوپر کا دھڑ آدمی کا سا ، نیچے کا مکوڑے کا.
رِذالی کی جورُو کو سَدا طَلاق
کم ظرف کی دوستی کا کبھی اِعتبار نہیں کرنا چاہیے، کمینہ اور سِفلہ کو اپنے عہد کا کُچھ پاس نہیں ہوتا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔