تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".rnnk" کے متعقلہ نتائج

دَنّاکْڑا

دھماکا زوردار آواز ، کسی چیز کی پھٹنے کی بہت تیز آواز ، دنَاٹا (رک) .

دِنوں کی شامَت

بد نصیبی، طالع کی نارسائی

دِن نِکَلْنا

صبح ہونا، سورج طلوع ہونا، پو پُھٹنا

دِن نِکالْنا

کسی طرح وقت کاٹ دینا ، عموماً بُرا وقت گزار دینا ، مصیبت ٹالنا .

دِن نِکال دینا

دِنوں کا پھیر

گردشِ زمانہ، قسمت کا چکر، بد بختی

دِنوں کو رونا

قسمت پر افسوس کرنا ، گزرے ہوئے دنوں پر رونا .

دِنوں کو دَغا دینا

To cheat one's fate, to live in a distress or misery.

دِنوں کو بُھولْنا

بُرا وقت فراموش کرنا ، بُرے دنوں کو بھول جانا

دِنوں کو دَھکّے دینا

live with difficulty, push through life somehow

دونوں کے دونوں

both, both of them

داناؤں کی دُور بَلا

بہت احمق ہو.

دِنوں کو دھوکا دینا

دن پہلانا ، زندگی گزارنا ، مصیبت اور تکلیف کے ساتھ اوقات بسری کرنا ، دن کاٹنا

دِن آنکْھ میں کالا ہونا

شدَت غم کے سبب کچھ سجھائی نہ دینا

دونوں کانوں پَر ہاتھ دَھرنا

کسی کام سے بچنے کا اشارہ کرنا ، توبہ کرنا

دانَہ نَہ کھائے ، نَہ پانی پِیوے ، وہ آدمی کَیسے جِیوے

جو کھائے پیے نہیں وہ کیسے زندہ رہ سکتا ہے ، جو رنج و غم کی وجہ سے کھانا پینا چھوڑ دے ایسے شخص کو کہتے ہیں.

دونوں کھوئے جوگیا، مدرا اور آدیس

جوگی شادی کرے تو دنیاداری کے جھگڑوں میں پڑ کر اس کی قدر جاتی رہتی ہے

دِن نِیکے بِیتے جاتے، پِھیر نَہِیں وہ آتے ہیں

اچھے دن گُزر کر پھر نہیں آتے، اچھا وقت پھر نہیں آتا

دائِیں آنکھ پَھڑَکْنا

داہنی آنکھ کی رگوں کا حرکت کرنا جو مرد کے لیے اچھا اور عورت کے لیے برا شگون خیال کیا جاتا ہے

دِن نِیکے بِیتے جاتے، پِھر اُبَھر وہ نَہِیں آتے ہیں

دِن نِیکے بِیتے جاتے، پِھر نَہِیں وہ آتے ہیں

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone