تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داناؤں کی دُور بَلا" کے متعقلہ نتائج

داناؤں کی دُور بَلا

بہت احمق ہو.

ذَہِین کی دُور بَلا

عقلمند کو کوئی چیز نُقصان نہیں پہن٘چا سکتی .

عَقْل مَند کی دُور بَلا

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے

عَقْل مَند کی بَلا دُور

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے، عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے

سَخی کی دُور بَلا

فیّاض یا کریم النفس آدمی آفتوں سے محفوظ رہتا ہے۔

سَخی کی بَلا دُور

فیّاض یا کریم النفس آدمی آفتوں سے محفوظ رہتا ہے۔

چاتُر کی دُور بَلا

چالاک شخص کسی نہ کسی تدبیر سے اپنے آپ کو ہر مصیبت اور بلا سے بچا لیتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں داناؤں کی دُور بَلا کے معانیدیکھیے

داناؤں کی دُور بَلا

daanaa.o.n kii duur balaaदानाओं की दूर बला

ضرب المثل

داناؤں کی دُور بَلا کے اردو معانی

  • بہت احمق ہو.
  • عقلمند انسان مُصیبت میں نہیں پھن٘ستے.

दानाओं की दूर बला के हिंदी अर्थ

  • अक़लमंद इंसान मुसीबत में नहीं फंसते
  • बहुत अहमक़ हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داناؤں کی دُور بَلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

داناؤں کی دُور بَلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words