تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".rujb" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".rujb" کے متعقلہ نتائج
رَجَب
سالِ ہجری کا ساتواں قمری مہینہ جو مبارک سمجھا جاتا ہے اور جس میں جہاد حرام ہے، جمادی الثانیہ کے بعد اور شعبان سے پہلے کا مہینہ، اس مہینے کی تیرہویں کو حضرت علی پیدا ہوئے، اسی مہینے کی بائیسویں کو حضرت امام جعفر سے منسوب کُونڈوں کی فاتحہ ہوتی ہے، نیز ستائیسویں رات کو آنحضرتؐ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم معراج کے لئے تشریف لے گئے
رُضاب
تُھوک ، آب دہن ، رال ؛ مُشک یا برف وغیرہ کے ٹکڑے ؛ عمدہ شہد ؛ شبنم کے قطرے ؛ بارش کے سبب درختوں کی تری.
دو زَباں
जिसके दो ज़बाने हों, अर्थात् कभी कुछ कहे, कभी कुछ या किसी से कुछ कहे और किसी से कुछ, दोहरे चरित्र वाला जिसके दिल में कुछ और ज़बान पर कुछ
راجا بُلاوے ٹھارا آوے
راجا بُلائے تو جلدی آتا ہے حاکم یا زبردست بُلائے تو لوگ فوراً آجاتے ہیں ، حاکم کے حکم کی بجا آوری کرنی ہی پڑتی ہے .
راجا بُلاوے ٹھاری آوے
راجا بُلائے تو جلدی آتا ہے حاکم یا زبردست بُلائے تو لوگ فوراً آجاتے ہیں ، حاکم کے حکم کی بجا آوری کرنی ہی پڑتی ہے .
راج بَلا
ایک درخت اور اس کی بڑی بھاری بیل کو کٹھیا اور دست کے مرض میں مفید سمجھی جاتی ہے ، مزا چوپرا اور کلڑوا ہے اسے پَسْرَن اور چاروبرنی بھی کہتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔