تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دو زَبانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دو زَبانَہ کے معانیدیکھیے
دو زَبانَہ کے اردو معانی
- منافق ، مکّار ، فریبی ، دھوکے باز .
- دو دھار والی تلوار ، تیز تلوار یا تیز نیزہ وغیرہ .
- دو زبان والا ، چی ہوئی زبان والا ؛ قلم ، سوسن ، سان٘پ وغیرہ کی تعریف میں کہتے ہیں .
دو زَبانَہ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دو زَبانَہ)
دو زَبانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔