تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".sfq" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".sfq" کے متعقلہ نتائج
صِفاق
طب: پیٹ کے اندر کی وہ باریک جھلّی جس میں آنتیں لپٹی ہوئی ہوتی ہیں، وہ دبیز جھلّی جو جسم کے مختلف مقامات میں پھیل کر نرم و نازک اعضا مثلاً عضلات وغیرہ کو ملفوف کر کے محفوظ رکھتی ہے
شَفَقِ شُمالی
ایک روشنی جو شمالی ملکوں میں رات کو اکثر نظر آتی ہے دیکھنے سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ سنہرے رن٘گ کا ایک محراب نما آتشی کرّہ ہے جو مشرق کی طرف دکھائی دیتا ہے، بعض وقت یہ روشنی کافی تیز ہو جاتی ہے اور تمام آسمان روشن ہو جاتا ہے
شَفْقَت
بڑوں کی جانب سے چھوٹوں پر مہربانی یا کرم کا جذبہ، کسی پر مہربانی کرنا، ممتا، اپنائیت، مہربانی، کرم، نوازش، غم خواری، رحم
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔