تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صِفاق" کے متعقلہ نتائج

صِفاق

طب: پیٹ کے اندر کی وہ باریک جھلّی جس میں آنتیں لپٹی ہوئی ہوتی ہیں، وہ دبیز جھلّی جو جسم کے مختلف مقامات میں پھیل کر نرم و نازک اعضا مثلاً عضلات وغیرہ کو ملفوف کر کے محفوظ رکھتی ہے

صِفاقات

صفاق (رک) کی جمع.

اردو، انگلش اور ہندی میں صِفاق کے معانیدیکھیے

صِفاق

sifaaqसिफ़ाक़

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: طب

اشتقاق: صَفَقَ

صِفاق کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • طب: پیٹ کے اندر کی وہ باریک جھلّی جس میں آنتیں لپٹی ہوئی ہوتی ہیں، وہ دبیز جھلّی جو جسم کے مختلف مقامات میں پھیل کر نرم و نازک اعضا مثلاً عضلات وغیرہ کو ملفوف کر کے محفوظ رکھتی ہے
  • فلم جسے کیمرے میں ڈال کر تصویر کھین٘چتے ہیں
  • آنتوں پر چڑھی ہوئی ایک باریک جھلی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of sifaaq

Noun, Feminine

  • Medical: the thin membrane inside the stomach in which the intestines are wrapped
  • The film that is put into the camera and takes the picture

सिफ़ाक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • फ़िल्म जिसे कैमरे में डाल कर तस्वीर खींचते हैं
  • चिकित्सा: पेट के अंदर की पतली झिल्ली जिसमें आंतें लपेटी जाती हैं, आँतों पर चढ़ी हुई एक बारीक झिल्ली

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صِفاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

صِفاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words