تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".sqo" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".sqo" کے متعقلہ نتائج
ساقی
شراب کے جام بھر کے دینے والا جو ادبِ میں روایۃً ایک مرغوب و مطلوب کردار کے طور پر مزکور ہوتا ہے، پانی پِلانے پر مامور، سقّہ، حُقہ پلانے والا، گھر کے باہر اُجرت پر حُقہ پلانے والا آدمی، (مجازاً) معشوق، محبوب، صنم
sequoia
کیلیفورنیا کے دو بہت قد آور اور گھیر دار تنے والے چیڑ کی قسم کے درختوں میں سے کوئی Sequoia sempervirens اور (پورا نام giant sequoia Sequoiadendron giganteum)۔.
ساڑا
گھوڑے کی ایک دوا جو اس کے ہاضمے اور معدے کے فعل کو درست کرتی ہے اور لید میں سڑا کر تیار کی جاتی ہے
ساڑی
ساری، کم و بیش چھ گزلمبا اور سوا گز چوڑا عورتوں کا پہناوا جس کا دو تہائی حِصّہ کمر پر تہبند یا لُنگی کی طرح ٹان٘گوں کے گِرد لپیٹ کر بچا ہوا ایک تہائی حِصّہ اُوپر سے بدن پر لپیٹ کر اس کا پلّو دوپٹے کی طرح کندھوں پر یا سر پر ڈال لیا جاتا ہے
سِیڑی
اُوپر یا نیچے اُترنے کا آلہ جس میں قدم رکھنے کی جگہ بنی ہو یہ خواہ لکڑی کا ہو یا پختہ سنگی خشتی یا گلی ہو ، زینہ نردبان .
ساڑَہ
(سلوتری) مویشی اور گھوڑے کے پھیپھڑے کی بیماری جس میں اس کا سیلہ جکڑ جاتا ہے اور سان٘س لینے میں ہانپتا ہے ، سنکا
سِہُوڑا
شیرِ گیاہ ، ایک پودا جس کا درخت بِیس فٹ اُون٘چا ہوتا ہے . اس کی چھال آدھ اِن٘چ موٹی سفید ، ان پر چھوٹے چھوٹے اُٹھے ہوئے دانے ہوتے ہیں ، اس کا رس دودھیا ہوتا ہے ، لاط : Antiquorum .
square-rigged
(کشتی وغیرہ ) جس میں بڑے بادبان جہاز کے طول سے زاویۂ قائمہ پر ہوں ، اور افقی ڈنڈوں کے ذریعے تانے یا پھیلائے جائیں (FORE-AND-AFT RIGGED کے بر خلاف) ۔.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔