تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".svd" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".svd" کے متعقلہ نتائج
سَوادُ الْوَجْہْ فِی الدّارَین
(تصوف) اس سے مراد فنائے تام ہے کہ سالک کا وجود باقی نہ رہے نہ ظاہر میں اور نہ باطن میں اور نہ دنیا میں اور نہ آخرت میں اسی کو فقرِ حقیقی کہتے ہیں اور یہی عدمِ اصلی کی طرف رجوع ہے اور ازاتم الفقر فھواللہ سے اِسی طرف اِشارہ ہے .
سیوْڑھا
چاولوں کی بے شمار اقسام میں سے ایک درمیانی قسم جس کا چاول پتلا اور جھڑنے سے قبل سرخ ہوتا ہے چھلکا اس کا سیاہ ہوتا ہے
سَنْوِیدَھان
کسی ملک کا بنیادی قانون جس میں دوسری باتوں کے علاوہ طرزِ حکومت، نیز عدلیہ، انتظامیہ اور مقننہ کی ہئیت، تشکیل اور اختیارات کی صراحت ہوتی ہے اور صدر مملکت کے اختیارات اور عوام کے حقوق و واجبات کا ذکر بھی ہوتا ہے
شَوَندَر
(طب و نباتات) چقندر کی ایک قسم سرخ ، چھوٹا پتے کٹے ہوئے نیز جنگلی شلجم جو بطور ترکاری میں بی مستعمل ہے نیز ادویات کے کام آتا ہے .
چِڑیا اَپْنی جان سے گَئی کھانے والے نے سُواد نَہ پایا
اس موقع پر کہتے ہیں جب نوکر کام کرتے کرتے مرجاتے اور مالک خوش نہ ہو یا بیوی کام کرتی کرتی مرجاۓ اور میاں کو پسند نہ آۓ.
چھیلی جان سے گَئی ، کھانے والوں کو سَواد نَہ آیا
جب کسی کی محنت کی کوئی داس نہ دے تو کہتے ہیں، ہماری جان گئی آپ کی ادا ٹھہری.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔