تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".tav" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".tav" کے متعقلہ نتائج
تاوْ
۔ (ھ۔ بروزن گھاؤ) مذکر۔ ۱۔گرمی ۱۔گرمی۔ حرارت۔۲۔تیز آنچ۔ (فقرہٌ گھی تاؤ کھا گیاہے۔ ۳۔چرخ۔ کسی دھات کو آگ میں تپانا۔ چرخ دینا۔ ۴۔غصّہ۔ غضب۔ ۵۔ پیچ وتاب۔ ۶۔بَل۔ مڑوڑ۔خَم ۷۔تختۂ کاغد کا۔ ع
تاؤ بِگَڑْنا
۔(عو) ۱۔پکنے میں کسی چیز کا جوش خراب ہوجانا۔ ۲۔(مجازاً) موقع نکل جانا۔ (فقرہ) جلد اُٹھو اِک کام ہے تاؤ بگڑتا ہے اک چیز لی رکھی ہے۔ ٹھنڈی ہوتی ہے۔
تاؤ پیچ
۔مذکر۔ پیچ و تاب۔ غم وغصّہ (آنا۔ کھانا کے ساتھ) (فقرہٌ سعیدہ تُن پھُن ہوکر اُٹھی اور اپنی بات کے جواب سے تاؤ پیچ کھاتی چلی۔ (فقرہ) تمہاری اس نالائق حرکت پر رہ رہ کر تاؤ پیچ آتا تھا۔
تاؤ کھانا
تیز آنچ سے لال ہو جانا، سرخ ہوجانا، پگھل جانا، جوش کھا جانا، کشتہ کا زیادہ آنچ کھا جانا، چرخ کھا جانا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔