تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".tej" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".tej" کے متعقلہ نتائج
تیج بَل
ایک پہاڑی خاردار درخت کی لکڑی ہے جس کے چھال سرخ رن٘گ کی ہوتی ہے بیج کالی مرچ کی طرح ہوتے ہیں مزا کڑوا ہوتا ہے، تیج وتی، لاط: Pohos Officinalis
تَعْزِیا
امام حسن اور امام حسین کی تربتوں کی نقل جو کاغذ اور بانس کے قُبّہ میں محرَّم کے دنوں میں دس روز تک ان کا ماتم یا فاتحہ دلانے کے لیے بطور یادگار بناتے ہیں، امیر تیمور لنگ کو کچھ تبرُّکات شہدائے کربلا کے مل گئے تھے، وہ ان کو کجاووں میں لشکر کے آگے رکھتا تھا، جب کبھی مصائب اور واقعات کربلا سنتا کجاووں کو تختوں پر آگے رکھوالیتا، اسی وجہ سے تعزیے عموماً کجاووں کی صورت کے بنتے ہیں
تاج پوشی
تخت پر بیٹھنے کی ایک رسم، بادشاہ ہونے کی رسم، جب کہ نیا بادشاہ ہو تو وہ ایک خاص وقت پر تاج سر پر رکھتا ہے اور جشن کرتا ہے، (کرنا، ہونا کے ساتھ)
تیز دَسْت
مستعد، چالاکی، پھرتی سے کام کرنا، پھرتی دکھانا، جلدی جلدی ہاتھ چلانا، تیزی کے ساتھ کام کرنا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔