تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".tghy" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".tghy" کے متعقلہ نتائج
تَغَیُّرِ قُطورِ زُجاجی
(طب) گردے کی بیماری میں بشرہ مخاطیہ کلوی کے اندر زجاجی قطروں یعنی خلیات کے اندر رونما ہونے والے قدرت انعطافی اور متجانس چھوٹے قطروں کے اکثر نمایاں خصوصیت کے طور پر موجود ہونے کی حالت.
تَغَیُّرِ خَصائِص
نسلی یا خاندانی خصوصیات میں تبدیلی ، اولاد اور ان کے اسلاف کے درمیان یا ایک عائلہ یا نوع کے افراد کے درمیان خصائص اور سیرت میں پیدا ہونے والا فرق . انگ : Variation.
طُغْیانی
بہت زیادہ بارش وغیرہ کی وجہ سے کسی دریا، چشمہ، نہر وغیرہ کے پانی میں زبردست زیادتی، دریا کا چڑھاؤ، سیلاب، باڑھ
تَغَیُّراتِ ہَرْسالَہ
(مالیات) ایک کتاب جو تحصیل دار کے پاس رہتی ہے جس میں داخل خارج وغیرہ لکھے جاتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔