تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".thp" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".thp" کے متعقلہ نتائج
تھاپ
تان کے موقع پر طبلے یا ڈھولک پر یا کسی اور موقع پر ہتھیلیوں یا دونوں ہاتھ کی انگلیوں کی ضرب ، ساز کے چڑھائو یا اتار کے سُروں کے آخری سُر بجنے کے بعد پلٹے سے قبل ٹھیرائو کا اشارہ جو طبلے یا ڈھول پر ہتھیلی کی ضرب لگا کر دیا جائے.
ٹَھپ
کسی کام یا کاروبار کا پوری طرح بند رہنا یا رک جانا، کھلی ہوئی کتاب کو یکایک بند کرنے سے پیدا ہونے والی آواز
تھاپ پَڑنا
طبلہ بجانے والے کا ہاتھ طبلے پر قاعدے سے پڑنا، ڈھولک وغیرہ پر ہاتھ کی ضرب لگنا، راگ یا گانا شروع کرنے کا اشارہ دینا
تھوپ تھاپ کَر دینا
۔(عو) رفع دفع کردینا۔ مٹا دینا۔ دبا دینا۔ محصنات) میاں ناظر کے ملاحظہ سے کوتوالی والوں نے تھوپ تھاپ کردی۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔